07/03/2025
*🌙 رمضان المبارک 🌙*
*اَللّٰهُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ وَأَعِنَّا عَلٰى صِيَامِهِ وَقِيَامِهِ وَاجْعَلْنَا مِنَ الْمَقْبُوْلِينَ
*رمضان کی رحمتوں بھری ہوائیں آپ کے دل کو سکون، گھر کو برکت اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں۔ رب تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، ہر نیکی آسان کرے اور ہر لمحہ رحمتوں میں ڈھل جائے۔*♥️*رمضان کریم مبارک! دعا میں یاد رکھیے
منجانب
برائٹ فیوچر آرگنائزیشن