Jamiat ulama thane

Jamiat ulama thane Serving the community with Islamic guidance, education & welfare. Promoting unity, knowledge, and social service in Thane.

امام حرم شریف کے تاثرات,,
24/04/2026

امام حرم شریف کے تاثرات,,



Jamiat ulama Maharashtra,
22/04/2026

Jamiat ulama Maharashtra,



Jamiat ulama Maharashtra,
21/04/2026

Jamiat ulama Maharashtra,



امیرُ الہند، جانشینِ شیخ الاسلام، حضرت اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب مدظلہ العالی، صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند و صدر ...
20/04/2026

امیرُ الہند، جانشینِ شیخ الاسلام، حضرت اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب مدظلہ العالی، صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند و صدر جمعیۃ علماء ہند کے چھ صاحبزادگان ہیں:
(1) مولانا ازہد مدنی
(2) مولانا امجد مدنی
(3) مولانا ازہر مدنی
(4) حافظ حسین مدنی
(5) مولانا حبیب مدنی
(6) حافظ محسن مدنی
اللہ تعالیٰ ان سب کو دینِ متین کی خدمت اور اپنے والدِ محترم کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، اور انہیں علم و عمل میں مزید ترقی نصیب فرمائے۔ آمین۔




     #
20/04/2026



#

19/04/2026




19/04/2026




18/04/2026



16/04/2026

*اللہ کی قدرت اور غیبی مدد*

بے شک اللہ تعالیٰ کی ذات بہت عظیم اور بے نیاز ہے۔ وہ جب چاہے، جہاں چاہے اور جس کے ذریعے چاہے مدد فرما دیتا ہے۔ اس دنیا میں کئی ایسے مواقع آتے ہیں جہاں انسان اپنی طاقت اور تدبیر سے عاجز ہو جاتا ہے، لیکن اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کا ایسا مظاہرہ کرتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ یہ منظر بھی اسی حقیقت کی ایک جھلک ہے کہ اللہ اپنے بندوں کی حفاظت کے لیے ایسے اسباب پیدا فرما دیتا ہے جن کا انسان تصور بھی نہیں کر سکتا۔ لہٰذا ہمیں ہر حال میں اللہ پر بھروسا رکھنا چاہیے، کیونکہ وہی حقیقی مددگار اور کارساز ہے۔


16/04/2026

कई सौ लोग एक झटके में बेघर हो गए।

Lucknow में jo कल आग लगी थी और सैकड़ों घर जलकर राख हो गए है गरीबों का घर जलता है किसी को कोई फ़र्क पड़ता है जो भी घर में था कुछ बचा नहीं है सब को पक्का घर सरकार देने का वादा करती रहती है लेकिन किताबी वादा रहता है जिन लोगों का घर जला है क्या कोई स्पेशल मदद सरकार करेगी ?





Address

Bhiwandi
Mumbai
421302

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat ulama thane posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat ulama thane:

Share