29/10/2026
🇵🇰✨ ہفتۂ اقبال 𝟐𝟎𝟐𝟔 | سلسلۂ تقریبات بسلسلہ 𝟏𝟓𝟎 سالہ یومِ اقبال ✨🇵🇰
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے!
🌟 شاعرِ مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اقبال کلب والنٹیئر ڈیپارٹمنٹ، الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام ہفتۂ اقبال کی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🎤 تقریری مقابلہ جات
📖 کلامِ اقبال پڑھنے کے مقابلے
✍️ مضمون نویسی اور خطاطی کے مقابلے
🎨 اقبال کے اشعار پر مصوری کا مقابلہ
🌟 مرکزی تقریب: 10 نومبر 2026
🎙️ مہمانِ خصوصی: ڈاکٹر عبدالرؤف رفیقی
ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی پاکستان، لاہور
📍 مقام: مولوی میر حسن ہال، مرے کالج سیالکوٹ
آئیے! فکرِ اقبال کو عام کریں اور نوجوان نسل میں خودی، علم، عمل اور شاہین صفت کردار کی روح بیدار کریں۔ 💚
اقبال کا پیغام، نوجوانوں کے نام! 🇵🇰