09/08/2026
🌹 ماشاءاللہ، الحمدللہ 🌹
💧 رحمتُ اللعالمین فاؤنڈیشن دروال 💧
🕌 نقشِ لاثانی گلزارِ مدینہ مسجد دروال
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ فلٹریشن پلانٹ کے ساتھ اللہ کی مخلوق کے لیے پینے کا پانی ٹھنڈا رکھنے والا کولر نصب کر دیا گیا ہے۔ 💧
اللہ تعالیٰ گراؤنڈ لیول پر خدمتِ خلق کے لیے کام کرنے والے تمام دوستوں کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
🌹 خصوصی شکریہ 🌹
وقار انجم، فراست علی، منظور حسین
اور رحمتُ اللعالمین فاؤنڈیشن کے دیگر تمام دوستوں کا۔
⭐ خصوصی کاوش ⭐
غلام مصطفیٰ، انتظار عطاری، شوکت علی بھٹی
ہم دعا گو ہیں کہ رحمتُ اللعالمین فاؤنڈیشن اور دروال ویلفیئر سوسائٹی کے نوجوان جذبۂ خدمتِ انسانیت کے ساتھ اپنے گاؤں اور مخلوقِ خدا کے لیے اسی طرح آسانیاں پیدا کرتے رہیں۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️
📸 Post Credit: Waqar Anjum
🎥 Media Team:
👤 Admin: Intizar Anjum