Dr Akram Laser Eye Care Centre Kuby Chak Campus

Dr Akram Laser Eye Care Centre Kuby Chak Campus 👁️ بہترین آنکھوں کی دیکھ بھال
Advanced Laser Eye Treatments & Surgery
Cataract | Glaucoma | Retina Care
📍 سیالکوٹ

In Collaboration With Shade Trust
(1)

صاف نظر، بہتر زندگی کی ابتدا!ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر (کوبے چک کیمپس، سیالکوٹ) میں شریفاں بی بی میموریل ہسپتال کے ...
06/05/2026

صاف نظر، بہتر زندگی کی ابتدا!

ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر (کوبے چک کیمپس، سیالکوٹ) میں شریفاں بی بی میموریل ہسپتال کے تعاون اور SHADE Trust کی نگرانی میں جدید امریکی لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے آنکھوں کے امراض کا مؤثر علاج جاری ہے، خصوصاً سفید موتیے (Cataract) کے کامیاب آپریشنز۔

At Dr. Akram Laser Eye Care Center (Kube Chack Campus, Sialkot), in collaboration with Sharifan BiBi Memorial Hospital Kuby Chak and under the supervision of SHADE Trust, advanced American laser technology is being used for safe and effective eye treatments, especially successful cataract surgeries.

📍 زیر انتظام / Managed by: Dr. Akram Laser Eye Care Center
👁️ زیر نگرانی / Supervised by: SHADE Trust
🏥 تعاون / In collaboration with: Sharifaan Bibi Memorial Hospital, KubeChak, Sialkot

📞 رابطہ / Contact:
0333-8191919
0307-8135559

✔ موتیا کا علاج / Cataract Surgery
✔ لیزر آئی ٹریٹمنٹ / Laser Eye Treatment
✔ گلوکوما / Glaucoma
✔ ذیابیطس ریٹینوپیتھی / Diabetic Retinopathy
✔ جنرل آئی چیک اپ / General Eye Checkup

👁️ اپنی بینائی کو اہمیت دیں — بہتر نظر، بہتر زندگی 💫

👁️ صاف نظر، بہتر زندگی کی شروعات!ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر (کوبے چک کیمپس، سیالکوٹ) میں شریفاں بی بی میموریل ہسپتال...
04/05/2026

👁️ صاف نظر، بہتر زندگی کی شروعات!

ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر (کوبے چک کیمپس، سیالکوٹ) میں شریفاں بی بی میموریل ہسپتال کے تعاون اور شیڈ ٹرسٹ کی زیر نگرانی، سفید موتیے (Cataract) کے کامیاب آپریشن جدید امریکی لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے جاری ہیں۔

📍 زیر انتظام: ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر
👁️ زیر نگرانی: SHADE ٹرسٹ
🏥 زیر سرپرستی: شریفاں بی بی میموریل ہسپتال، کوبے چک، سیالکوٹ
📞 رابطہ کریں:
0333-8191919
0307-8135559
✔ موتیا کا آپریشن
✔ لیزر آئی ٹریٹمنٹ
✔ گلوکوما
✔ ذیابیطس ریٹینوپیتھی
✔ جنرل آئی چیک اپ

اپنی نظر کو نظر انداز نہ کریں — اچھی نظر، اچھی زندگی 💫

Wishing all our valued patients and their families a very Happy Eid May Allah bless you with complete health, comfort, a...
21/03/2026

Wishing all our valued patients and their families a very Happy Eid
May Allah bless you with complete health, comfort, and endless happiness

26/02/2026

چیئرپرسن شیڈ ٹرسٹ محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی سرپرستی میں شریفاں بی بی میموریل ہسپتال کے اشتراک سے ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر کوبے چک کیمپس، سیالکوٹ میں آنکھوں کے مریضوں کے لیے پورا رمضان فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ماہر امراضِ چشم، سابق آئی سرجن الشفاء آئی ہسپتال ڈاکٹر علی وقاص اکرم جدید مشینری کے ساتھ مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے۔
🕘 صبح 9 تا شام 4 بجے
📍 سیدپور روڈ، کوبے چک، سیالکوٹ
رمضان میں روشنی بانٹنے کا عملی اقدام۔

r

23/02/2026

اہلیان علاقہ کے لیے بڑی خوشخبری!
پورا رمضان المبارک فری آئی کیمپ

چیئرپرسن شیڈ ٹرسٹ محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی سرپرستی میں شریفاں بی بی میموریل ہسپتال کے اشتراک سے ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر کوبے چک کیمپس، سیالکوٹ میں آنکھوں کے مریضوں کے لیے پورا رمضان فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ماہر امراضِ چشم، سابق آئی سرجن الشفاء آئی ہسپتال ڈاکٹر علی وقاص اکرم جدید مشینری کے ساتھ مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے۔

🕘 صبح 9 تا شام 4 بجے
📍 سیدپور روڈ، کوبے چک، سیالکوٹ

رمضان میں روشنی بانٹنے کا عملی اقدام۔

اہلیان علاقہ کے لیے بڑی خوشخبری پورا رمضان المبارک فری آئی کیمپ کا انعقاد سابقہ وفاقی وزیر محترمہ چیئرپرسن شیڈ ٹرسٹ محتر...
21/02/2026

اہلیان علاقہ کے لیے بڑی خوشخبری
پورا رمضان المبارک فری آئی کیمپ کا انعقاد

سابقہ وفاقی وزیر محترمہ چیئرپرسن شیڈ ٹرسٹ محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی زیر سرپرستی اور شیڈ ٹرسٹ کی زیرنگرانی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شریفاں بی بی میموریل ہسپتال کے اشتراک سے ڈاکٹر اکرام لیزر آئی کیئر سینٹر کوبے چک کیمپس سیالکوٹ میں آنکھوں کے مریضوں کے لیے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
ماہر امراض چشم سابقہ آئی سرجن الشفاء آئی ہسپتال راولپنڈی ڈاکٹر علی وقاص اکرم جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ مشینری پر مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے.
فرى آئی کیمپ پورا رمضان جارى رہے گا۔

کیمپ اوقات کار: دن 9 سے 4 بجے تک بمقام: سیدپور روڈ کوبے چک آئی کیمپس سیالکوٹ

زیر سرپرستی: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر اکرم لیزر آئ کئیر سنٹر کی جانب سے افطار و سحور کی برکتوں سے بھرا رمضان مبارک
18/02/2026

ڈاکٹر اکرم لیزر آئ کئیر سنٹر کی جانب سے افطار و سحور کی برکتوں سے بھرا رمضان مبارک

سابقہ وفاقی وزیر اور چیئرپرسن شیڈ ٹرسٹ محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو سالگرہ مبارک۔تمام ورکرز کی جانب سے نیک تمنائیں ا...
10/01/2026

سابقہ وفاقی وزیر اور چیئرپرسن شیڈ ٹرسٹ محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو سالگرہ مبارک۔
تمام ورکرز کی جانب سے نیک تمنائیں اور دعائیں۔

09/01/2026

ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر (کوبے چک، سیالکوٹ) میں امریکی لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے سفید موتیے کے کامیاب آپریشن تسلسل سے جاری ہیں۔
ماہرِ چشم ڈاکٹر علی وقاص اکرم کی قیادت میں روشنی بانٹنے کا یہ مقدس مشن خدمتِ خلق کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

📍 زیر انتظام: ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر
👁️ زیر نگرانی: SHADE ٹرسٹ
🏥 زیر سرپرستی: شریفاں بی بی میموریل ہسپتال

📞 رابطہ:
0333-8191919
0307-8135559

08/01/2026

سموگ، فوگ کی وجہ سے آنکھیں کیوں خراب ہوتی ہیں؟

👁️ شریفاں بی بی میموریل ہسپتال (ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر کوبےچک ، سیالکوٹ آنکھوں کا جدید ترین علاج اب آپ کے قریب!

✅ سفید موتیا (Cataract) کا مفت آپریشن
✅ آنکھوں کا مکمل معائنہ جدید مشینوں کے ذریعے
✅ ماہر و تجربہ کار آئی اسپیشلسٹ کی نگرانی میں علاج
✅ ہر قسم کی آنکھوں کی بیماریوں کا مؤثر علاج

ہر روز صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک (اتوار تعطیل)
ایڈریس: شریفاں بی بی میموریل ہسپتال کوبےچک، سیالکوٹ
📞 رابطہ:
0307-8135559
0327-8340415

👨‍⚕️ اگر آپ یا آپ کے گھر کے کسی بزرگ کو سفید موتیا ہے تو دیر نہ کریں۔
شریفاں بی بی میموریل ہسپتال (ڈاکٹر اکرم لیزر آئی کیئر سینٹر ) میں جدید ترین مشینری اور ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کے ساتھ حاصل کریں بہتر، محفوظ علاج۔

👇 اپنی آنکھوں کی بینائی بچانے کے لیے ابھی رابطہ کریں!
💬 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ روشنی ان آنکھوں تک پہنچے جنہیں ضرورت ہے!
























Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Akram Laser Eye Care Centre Kuby Chak Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share