Minhaj Welfare Foundation Sialkot

Minhaj Welfare Foundation Sialkot Official Page of Minhaj Welfare Foundation Sialkot, Worldwide Humanitarian Development.

20/03/2026

✨ آپ کی سخاوت نے بے شمار زندگیوں میں روشنی بھر دی
🤲 بے سہارا خاندانوں تک ضروری امداد پہنچائی گئی
🍽️ بھوکے پیٹوں اور خالی دسترخوانوں کو سکون ملا
💛 آپ کی مہربانی نے مشکلات کو آسانیوں میں بدل دیا
اللہ تعالیٰ آپ کی اس نیکی کو قبول فرمائے اور آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
🌙 عید مبارک
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ 💐
🔗welfare.org.pk⁠

آئیے اس بابرکت موقع پر اپنا فطرانہ ادا کریں اور کسی ضرورت مند کے چہرے پر مسکراہٹ کا سبب بنیں۔💳 Bank: Meezan BankTitle: M...
20/03/2026

آئیے اس بابرکت موقع پر اپنا فطرانہ ادا کریں اور کسی ضرورت مند کے چہرے پر مسکراہٹ کا سبب بنیں۔

💳 Bank: Meezan Bank
Title: Minhaj Welfare Foundation
Acc No.: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

📲 عطیہ کی رسید (اسکرین شاٹ) بھیجیں:
📞 +92 310 4743400

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ذریعے آپ کا فطرانہ حقیقی حقداروں تک پہنچایا جا رہا ہے، تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں باوقار طریقے سے شامل ہو سکیں۔

آئیے اس بابرکت موقع پر اپنا فطرانہ ادا کریں اور کسی ضرورت مند کے چہرے پر مسکراہٹ کا سبب بنیں۔

Donate Now: welfare.org.pk

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ اور انتظامیہ جامع مسجد فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا کے باہمی اشتراک سے افطار دسترخوان کا ا...
20/03/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ اور انتظامیہ جامع مسجد فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا کے باہمی اشتراک سے افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا۔

اسی سلسلے میں عالم چوک میں افطار دسترخوان کا انعقاد کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کی اور اجتماعی طور پر افطار کیا۔ یہ کاوش اخوت، محبت اور خدمتِ خلق کی خوبصورت مثال ہے۔

اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام مخیر حضرات، معاونین اور رضاکاروں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے۔ 🤲

💳 Bank: Meezan Bank
👤 Title: Minhaj Welfare Foundation
🏦 Account No: 02930103643000
🔢 IBAN: PK74MEZN0002930103643000
📲 عطیہ کی رسید (اسکرین شاٹ) یہاں بھیجیں:
📞 +92 310 4743400

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام افطار دسترخوانرمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیا...
13/03/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام افطار دسترخوان

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کی جانب سے روزہ داروں کے لیے افطار دسترخوان کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی سلسلے میں منہاج کمیونٹی کچن توحید ٹاؤن میں بھی افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کی اور اجتماعی طور پر افطار کیا۔

اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام مخیر حضرات، معاونین اور رضاکاروں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲

افطاری سپانسر کریں ۔

💳 Bank: Meezan Bank
Title: Minhaj Welfare Foundation
Acc No.: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

📲 عطیہ کی رسید (اسکرین شاٹ) بھیجیں:
📞 +92 310 4743400

سیالکوٹ میں مستحق خاندانوں کو سحر و افطار کے لیے رمضان فیملی فوڈ پیک فراہم کیے گئے۔ اس موقع پر حاجی سرفراز احمد چوہدری ،...
10/03/2026

سیالکوٹ میں مستحق خاندانوں کو سحر و افطار کے لیے رمضان فیملی فوڈ پیک فراہم کیے گئے۔
اس موقع پر حاجی سرفراز احمد چوہدری ، علامہ محمد اصغر ، حافظ عبداللہ عرب فیلڈ کوارڈینیٹر MWF پی پی حلقہ 44-47، حاجی یاسین ، طارق انور، ڈاکٹر یوسف ، قاضی ارشد ، باجی ذکیہ محمود اور دیگر ویلفیئر رضاکار بھی موجود تھے۔

پاکستان بھر میں ماہِ رمضان میں مستحق خاندانوں کی غذائی ضرورت پوری کرنے کے لیے راشن پیکس فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں لاکھوں مستحق خاندان رمضان المبارک میں سحر و افطار کے لیے آپ کی امداد کے منتظر ہیں۔
اس رمضان المبارک میں اپنی زکوۃ و عطیات دے کر مستحق خاندان کو راشن پیک فراہم کرنے میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کاساتھ دیجیے۔ ابھی عطیہ کیجیے

💳 Bank: Meezan Bank
Title: Minhaj Welfare Foundation
Acc No.: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

📲 عطیہ کی رسید (اسکرین شاٹ) بھیجیں:
📞 +92 310 4743400

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام افطار دسترخوان شہاب پورہ روڈ فیکٹری ایریا نزد حبیب میٹرو بنک پر بھی افطار ...
08/03/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام افطار دسترخوان

شہاب پورہ روڈ فیکٹری ایریا نزد حبیب میٹرو بنک پر بھی افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا جہاں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے افطار کی۔

اس موقع پر سینئر رہنما طارق انور ، ڈاکٹر یوسف ، حافظ اویس باجوہ کوارڈینٹر پروجیکٹ MWF سیالکوٹ , جمیل انصاری میڈیا کوآرڈینیٹر آغوش سیالکوٹ ، حافظ عبداللہ عرب (سربراہ دسترخوان کمیٹی)، داود رفاقت (منیجر منہاج کمیونٹی کچن) اور دیگر ویلفیئر رضاکار بھی موجود تھے، جنہوں نے روزہ داروں کی خدمت میں بھرپور حصہ لیا۔

افطاری سپانسر کریں ۔

💳 Bank: Meezan Bank
Title: Minhaj Welfare Foundation
Acc No.: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

📲 عطیہ کی رسید (اسکرین شاٹ) بھیجیں:
📞 +92 310 4743400

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام افطار دسترخوان مجاہد روڈ الممتاز پلازہ پر بھی افطار دسترخوان کا اہتمام کیا...
07/03/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام افطار دسترخوان

مجاہد روڈ الممتاز پلازہ پر بھی افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا جہاں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے افطار کی۔

اس موقع پر شہزاد اکبر ڈپٹی کوآرڈینیٹر MWF سیالکوٹ ، واحد فاروق (کوارڈینٹر فنانسMWF سیالکوٹ)، حافظ عبداللہ عرب (سربراہ دسترخوان کمیٹی)، داود رفاقت (منیجر منہاج کمیونٹی کچن) اور دیگر ویلفیئر رضاکار بھی موجود تھے، جنہوں نے روزہ داروں کی خدمت میں بھرپور حصہ لیا۔

افطاری سپانسر کریں ۔

💳 Bank: Meezan Bank
Title: Minhaj Welfare Foundation
Acc No.: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

📲 عطیہ کی رسید (اسکرین شاٹ) بھیجیں:
📞 +92 310 4743400

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام افطار دسترخوانرمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیا...
06/03/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام افطار دسترخوان

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کی جانب سے روزہ داروں اور مستحق افراد کے لیے مختلف مقامات پر افطار دسترخوان کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

اسی سلسلے میں ایلومینیم پلازہ، جناح اسٹیڈیم برج پر بھی افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا جہاں بڑی تعداد میں روزہ داروں نے افطار کی۔

اس موقع پر حافظ احتشام محمود، حافظ اویس باجوہ (کوارڈینٹر پروجیکٹ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ)، حافظ عبداللہ عرب (سربراہ دسترخوان کمیٹی)، داود رفاقت (منیجر منہاج کمیونٹی کچن سیالکوٹ) اور دیگر ویلفیئر رضاکار بھی موجود تھے، جنہوں نے روزہ داروں کی خدمت میں بھرپور حصہ لیا۔

افطاری سپانسر کریں ۔

💳 Bank: Meezan Bank
Title: Minhaj Welfare Foundation
Acc No.: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

📲 عطیہ کی رسید (اسکرین شاٹ) بھیجیں:
📞 +92 310 4743400

27/02/2026

رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور اس مقدس مہینے میں مستحق اور نادار خاندانوں کی مدد کے لیے راشن پیکج کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے سیالکوٹ میں سفید پوش اور ضرورت مند گھرانوں تک باعزت طریقے سے فیملی فوڈ پیکس پہنچا کر خدمتِ انسانیت کی روشن مثال قائم کی ہے۔

یہ کاوش نہ صرف بھوک اور محرومی کے خاتمے کی جانب ایک قدم ہے بلکہ معاشرے میں ہمدردی، اخوت اور باہمی تعاون کے جذبے کو بھی فروغ دیتی ہے۔

آئیے اس بابرکت مہینے میں ہم سب مل کر ضرورت مندوں کا سہارا بنیں اور خوشیوں کو ان کے گھروں تک پہنچائیں۔

welfare.org.pk

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیالکوٹ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں خدمتِ خلق کی ایک شاندار مثال قائم کی گئی...
27/02/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیالکوٹ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں خدمتِ خلق کی ایک شاندار مثال قائم کی گئی۔ فیملی فوڈ پیک مہم کے دوران مستحق خاندانوں تک راشن پیکس پہنچانے کے لئے تقریب کا اہتمام کیا گیا ، تاکہ ان کے گھروں میں بھی سحری و افطار کی رونقیں بحال رہیں۔

تقریب میں اشتیاق حنیف مغل ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان ، مہر بلال علی ویلفیئر کوارڈینٹر ، حافظ عتیق الرحمن ، شہزاد اکبر ، واحد فاروق ، حافظ اویس باجوہ ، مدثر حسن اور علاقائی سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اشتیاق حنیف مغل ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان نے کہا کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے رضا کار عزت نفس کا بھرم قائم کرنے کے لیے راشن بیگ مستحقین کی دہلیز تک خود پہنچائیں گے ۔ یہ صرف راشن نہیں، خوشیوں کا سامان ہے!

یہ سب آپ کے اعتماد اور تعاون کی بدولت ممکن ہوا۔ آئیں، اسی جذبے کے ساتھ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ساتھ دیتے رہیں، ضرورت مندوں کی مدد کریں اور معاشرے میں خوشیاں بانٹتے رہیں۔

مل کر قدم بڑھائیں، مدد کریں اور زندگیاں بدلیں۔
💳 Bank: Meezan Bank
Title: Minhaj Welfare Foundation
Acc No.: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

📲 عطیہ کی رسید (اسکرین شاٹ) بھیجیں:
📞 +92 310 4743400

24/02/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیالکوٹ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں خدمتِ خلق کی ایک شاندار مثال قائم کی گئی۔ فیملی فوڈ پیک مہم کے دوران مستحق خاندانوں تک راشن پیکس پہنچانے کے لئے تقریب کا اہتمام کیا گیا ، تاکہ ان کے گھروں میں بھی سحری و افطار کی رونقیں بحال رہیں۔

تقریب میں اشتیاق حنیف مغل ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان ، مہر بلال علی ویلفیئر کوارڈینٹر ، حافظ عتیق الرحمن ، شہزاد اکبر ، واحد فاروق ، حافظ اویس باجوہ ، مدثر حسن اور علاقائی سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اشتیاق حنیف مغل ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان نے کہا کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے رضا کار عزت نفس کا بھرم قائم کرنے کے لیے راشن بیگ مستحقین کی دہلیز تک خود پہنچائیں گے ۔ یہ صرف راشن نہیں، خوشیوں کا سامان ہے!

یہ سب آپ کے اعتماد اور تعاون کی بدولت ممکن ہوا۔ آئیں، اسی جذبے کے ساتھ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ساتھ دیتے رہیں، ضرورت مندوں کی مدد کریں اور معاشرے میں خوشیاں بانٹتے رہیں۔

مل کر قدم بڑھائیں، مدد کریں اور زندگیاں بدلیں۔

💳 Bank: Meezan Bank
Title: Minhaj Welfare Foundation
Acc No.: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

📲 عطیہ کی رسید (اسکرین شاٹ) بھیجیں:
📞 +92 310 4743400

22/02/2026

Ramadan Food Pack Distribution 2026

💳 Bank: Meezan Bank
Title: Minhaj Welfare Foundation
Acc No.: 02930103643000
IBAN: PK74MEZN0002930103643000

📲 عطیہ کی رسید (اسکرین شاٹ) بھیجیں:
📞 +92 310 4743400

Address

Al Mumtaz Plaza Mujahid Road
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Welfare Foundation Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share