26/06/2026
کیا آپ بھی اپنے بچوں کی انگلی پکڑ کر ہر جگہ چلاتے ہیں
یا انہیں ہمیشہ اپنے پیچھے پیچھے چلنے کی عادت ڈال دی ہے؟
بظاہر یہ حفاظت لگتی ہے… لیکن حقیقت میں یہ ان کے اعتماد (confidence) کو خاموشی سے کمزور کر رہی ہوتی ہے۔
جب بچہ اکیلا چلنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ بار بار پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے:
"کیا میرے والدین میرے ساتھ ہیں؟"
اسی خوف کی وجہ سے وہ نئی چیزیں explore کرنے سے گھبراتا ہے، اور ہر فیصلہ کسی اور پر چھوڑ دیتا ہے۔
ریسرچ بتاتی ہے کہ ایک خاص عمر کے بعد بچوں کو independent بنانا ان کی decision making، self-belief اور emotional strength کو بڑھاتا ہے، جو ان کی عملی زندگی میں بہت ضروری ہوتا ہے۔
والدین کے لیے اصل مہارت صرف تھامنا نہیں، بلکہ صحیح وقت پر چھوڑنا بھی ہے۔
اور بچوں کے لیے سب سے خوبصورت تحفہ یہ ہے کہ انہیں خود پر یقین کرنا سکھایا جائے۔
🤍 اگر آپ parenting، بچوں کے confidence یا emotional development کے حوالے سے کسی ماہر کی رہنمائی چاہتے ہیں تو ابھی DM کریں۔