Azad Kashmiri

Azad Kashmiri We want Independent Kashmir & Palestine.

04/10/2025

• “Reject all political parties. Only the people’s voice matters.”
ہماری اصل نمائندہ صرف مشترکہ ایکشن کمیٹی (JAAC) ہے، نہ کہ وہ نام نہاد سیاسی لیڈر جو صرف کرسیوں کے لیے بولتے ہیں۔ آج عوام نے اپنی طاقت سے ثابت کیا ہے کہ جب ہم متحد ہوں تو حکومت بھی جھکنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔

ہماری کامیابی یہ ہے کہ 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈز حکومت کے سامنے آیا اور عوام کی آواز سنی گئی۔ یہ سب صرف عوامی اتحاد اور قربانیوں سے ممکن ہوا ہے۔

ہم حکومت کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ:
• زبانی وعدے کافی نہیں، تحریری اور قانونی عملدرآمد چاہیے۔
• اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو عوامی احتجاج مزید طاقت کے ساتھ جاری رہے گا۔
• کوئی سیاستدان عوام کی نمائندگی نہیں کرتا، عوام کی اصل آواز مشترکہ ایکشن کمیٹی ہے۔

ہم پرامن ہیں، لیکن اپنے حقوق کے لیے کسی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عوامی طاقت ہی اصل تبدیلی کی ضامن ہے.

04/10/2025

AlhumduLillah “We are Nation Not Crowd”
🍁

Notification
04/10/2025

Notification

04/10/2025
04/10/2025

جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور گورنمٹ میں معاملات طے پا گئے ویڈیو پیغام

03/10/2025

شوکت نواز میر بہتر ہوا اور بہتری کی امید رکھیں۔
انشاءاللہ جیت ہم سبکی ہوگی۔ 🤲🍁

یہ وہ بارہ کشمیری ہیں جو نہ کشمیر میں پیدا ھوے نہ انہوں نے کبھی کشمیر کی بات نہ خود کو کشمیری کہا انکے اجداء 47 میں ہجرت...
03/10/2025

یہ وہ بارہ کشمیری ہیں جو نہ کشمیر میں پیدا ھوے نہ انہوں نے کبھی کشمیر کی بات نہ خود کو کشمیری کہا
انکے اجداء 47 میں ہجرت کر کے آئے اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں آباد ھوے انکے ڈومسائل پاکستانی انکے شناختی کارڈ پاکستانی جائیداد سب کچھ پاکستانی
یہ رات کو سوے ھوتے ہیں صبح پتہ چلتا ھے یہ اسمبلی کے ممبر بنا دیے گئے وزیر مشیر بنا دیے گئے
اسکے مقابل 1989 میں کشمیر میں مسلح تحریک چلی کشمیری نوجوان اس میں شریک ھوے جن کی فیملیز کو انڈیا نے تنگ کیا وہ ہجرت کرکے آے اور آج تک خیموں میں جھگیوں میں زندگی گزار رھے ہیں
یہ 12انکا حق بھی کھاتے ہیں اور کشمیری عوام کے حق پہ بھی ڈاکہ ڈالتے ہیں
اس ایک جائز مطالبے کی وجہ سے اسوقت کشمیر میں عوام پہ گولیاں چلائی جا رہی ہیں اور ان بارہ کو بچایا جا رہا ھے کیونکہ یہ بارہ حکومت بنانے اور گرانے میں کام آتے ہیں


02/10/2025

کشمیر🍁

02/10/2025

میں سلام اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں ایکشن کمیٹی جموں و کشمیر کے لیڈران کو جو اس مشکل ترین وقت میں بھی عوام کو پُرامن رہنے کی ہدایت دے رہی ہے۔ حکومت کے ظلم اور کریک ڈاؤن کے نتیجے میں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں، لیکن اس کے باوجود ایکشن کمیٹی کا صبر و حوصلہ اور پُرامن جدوجہد پر قائم رہنے کا پیغام قابلِ ستائش ہے۔ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور تاریخ اس حوصلے کو سنہری حروف میں لکھے گی۔
Azad Kashmiri~

01/10/2025

“آزاد کشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش ہمارے لیے نہایت ہی دکھ اور کرب کا باعث ہے۔ ہم بیرونِ ملک کشمیری اپنے پیاروں سے رابطے نہ ہونے کی وجہ سے سخت تکلیف اور پریشانی میں ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف عوام کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے بلکہ اوورسیز کشمیریوں کے دلوں کو بھی زخمی کر رہی ہے۔ ہم حکومتِ پاکستان اور حکومتِ آزاد کشمیر سے بھرپور اپیل کرتے ہیں کہ عوام کی آواز سنیں اور فوری طور پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس بحال کریں، کیونکہ یہ بنیادی حق ہے اور عوام کو اس سے محروم رکھنا کسی طور درست نہیں۔

01/10/2025

It is very alarming that mobile and internet services in Azad Kashmir remain shut down. In this digital age, cutting off communication is like cutting off lifelines. Families are suffering, students are struggling, businesses are affected, and overseas Kashmiris are left helpless and heartbroken when they cannot reach their loved ones. We are deeply disappointed and request the Government of Azad Kashmir and the Government of Pakistan to act immediately—restore mobile and internet services and ensure this does not happen again.

30/09/2025

“A tribute to the unbreakable bond of Pakistan and Kashmir 💚✨ One nation, one heart, one love!”

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share