صاحبزادہ سید عاطف کاظمی

صاحبزادہ سید عاطف کاظمی All people like and share page

04/10/2025

😜😜🤣🤣🤣😜😜

03/10/2025

جیو کشمیریوں

02/10/2025

تازہ ترین
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس دھیرکوٹ میں شروع ہونے والا ہے۔۔۔۔۔شوکت نواز میر سمیت مظفرآباد کی قیادت دھیر کوٹ کے لئے روانہ ،شوکت نواز میر کوہالہ پہنچ گئے ۔۔۔۔۔۔
حکومت سے مذاکرات کیلئے فیصلہ کن لائحہ عمل طے ہوگا۔۔۔۔۔۔۔

02/10/2025

مظفرآباد شہید ہونے والے 3 نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئ۔ عوام کا جم غفیر نماز جنازہ میں موجود

01/10/2025

مظفرآباد میں اس وقت خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے کس لیئے اقتدار کے لیے پروٹوکول کے لیے تیل لگا گیا سب کچھ اب صرف انقلاب انقلاب انقلاب
BBC URDU Al Jazeera English

01/10/2025

ممبر کور کمیٹی خواجہ مہران ایک بڑے قافلے کے ساتھ پونچھ کی دھرتی میں داخل پونچھ والوں کی جانب سے شاندار استقبال مختصر خطاب بھی کیا
حکمرانو دیکھ لو ہم تمھاری موت ہیں کے نعرے

01/10/2025

پاکستانی فورسز نے آذاد کشمیر پولیس پر ہی گولیاں چلا دی ،،
جب آذاد کشمیر پولیس نے لوگوں پر سٹیٹ فائرنگ سے انکار کیا تو ایف سی اور رینجرز نے پولیس والوں کو ہی گولیاں مار دی

゚viralfbreelsfypシ゚viral

01/10/2025

مظفرآباد کی صورتحال

01/10/2025

بیرونی فورسز ہمارے پولیس والوں کو مار کے الزام ایکشن کمیٹی پے ڈالنے کی سازش رچا رہی ہے
بنک روڈ چمیاٹی

Address

Mirpur

Telephone

+923418199426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صاحبزادہ سید عاطف کاظمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share