18/06/2026
غیث ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے جھگی تعلیمی پروجیکٹس میں سینکڑوں مستحق بچے مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
📖 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو زیادہ نفع پہنچائے۔"
ایک بچے کا ماہانہ خرچ 3000 روپے
آئیے! اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے اور ایک بچے کے خواب کو حقیقت بنانے میں اپنا حصہ شامل کیجیے۔
عطیات براہِ راست ادارے کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
📌 مزید تفصیل کے لیے پہلا کمنٹ چیک کیجیے۔