Bakht Raj Khan

Bakht Raj Khan Social and political Worker / Jamaat Islami /pakistan

20/08/2026
وزیر اعظم صاحب  قیمت میں 30 روپے نہیں 130 روپے کمی کریں۔ حکومت اگر پیچھے نہیں ہٹتی تو 12 ربیع الاول کے بعد ہڑتال کی کال ...
20/08/2026

وزیر اعظم صاحب قیمت میں 30 روپے نہیں 130 روپے کمی کریں۔ حکومت اگر پیچھے نہیں ہٹتی تو 12 ربیع الاول کے بعد ہڑتال کی کال دیں گے اور پورے ملک میں دھرنوں کو پھیلائیں گے، ہڑتال میں پہیہ جام بھی ہوگا. اور شٹر ڈائون بھی۔

20/08/2026

20/08/2026

اسلام آباد کی طرف پیدل مارچ کریں گے
شہباز شریف کو ایئر لفٹ نہیں ملے گی

18/08/2026

جماعت اسلامی کی عوامی اور آئینی تحریک جیسے جیسے آگے بڑھ رہی ہے، اقتدار کے ایوانوں اور ان کے پشت پناہوں کی بے چینی واضح نظر آ رہی ہے۔ عوامی حقوق کی اس جدوجہد کو دبانے کے لیے ہمیشہ کی طرح روایتی مہروں اور پالتو ترجمانوں کو میدان میں اتار دیا گیا ہے، جن کا کام صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنا اور حق کی آواز پر کیچڑ اچھالنا ہے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جب عوام بیدار ہو جائیں تو نہ تو کوئی گالی کام آتی ہے اور نہ ہی کوئی دھمکی۔ جماعت اسلامی کا ہر کارکن ان کرائے کے کرداروں کی شدید مذمت کرتا ہے اور عوامی حقوق کے حصول تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔"

18/08/2026

کسی کو مدارس کے بچوں سے تکلیف ہوتی ہے تو ہو، یہ کون ہوتے ہیں معاشرے کو طبقات میں تقسیم کرنے والے؟

Address

15-S, Off College Road, Gulberg II
Lahore

Telephone

+923129776959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakht Raj Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bakht Raj Khan:

Shortcuts

Share