02/09/2023
شمع سے شمع جلے سلسلہ جاری رہے
ہم رہیں یا نہ رہیں یہ عزاداری رہے
مظہؔر عابدی
۔۔۔۔۔
16 تا 18 صفر 1445
مطابق 3 تا 5 ستمبر 2023
خطاب:مولانا سید روح ﷲ رضوی
روزانہ 8 بجے شب
مقام:جامعة المنتظر، ایچ بلاک، ماڈل ٹاؤن، لاہور
Dedicated to promoting azadari and knowledge of correct Islamic faith and history