Islami Jamiat-e-Talaba Battagram

Directions Contact the organization

Islami Jamiat-e-Talaba Battagram Islami Jamiat e Talba Battagram Official page

19/10/2026

ناظم صوبہ محترم کا بٹگرام میں پرتپاک استقبال 💙

تنظیمی دورہ : ضلع بٹگرامناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختون خواہ برادر اسفندیار عزت نے اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بٹگرام ک...
18/10/2026

تنظیمی دورہ : ضلع بٹگرام
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختون خواہ برادر اسفندیار عزت نے اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بٹگرام کا تنظیمی دورہ کیا۔ اسی دوران اُنہوں نے کام کا جائزہ لیا اور اسلامی جمعیت طلبہ کے اصل مقصد سے کارکنان کو آگاہ۔
اس موقع پر ناظم ڈویژن برادر طیب خان سواتی ناظم ضلع برادر امیر حمزہ بھی موجود تھے۔

تنظیمی دورہ : ضلع بٹگرامناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختون خواہ برادر اسفندیار عزت مورخہ : 18 اکتوبر بروزِ اتوار مقا...
17/10/2026

تنظیمی دورہ : ضلع بٹگرام
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختون خواہ برادر اسفندیار عزت
مورخہ : 18 اکتوبر بروزِ اتوار
مقام : المرکز اسلامی بٹگرام

الحمداللہ! حلقہ سر سید کالج میں درس قرآن پیش کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ سر سید کالج برادر لق...
17/10/2026

الحمداللہ! حلقہ سر سید کالج میں درس قرآن پیش کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ سر سید کالج برادر لقمان حفیظ اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام سٹی برادر نعمان حفیظ نے کی۔

الحمدللہ! ناظمِ صوبہ محترم کے دورۂ بٹگرام کے حوالے سے آج ایک اہم مشاورتی نشست منعقد ہوئی، جس میں انچارج تنظیم و تربیت بر...
16/10/2026

الحمدللہ! ناظمِ صوبہ محترم کے دورۂ بٹگرام کے حوالے سے آج ایک اہم مشاورتی نشست منعقد ہوئی، جس میں انچارج تنظیم و تربیت برادر حامد انور نے خصوصی شرکت کی۔ نشست میں دورے کے انتظامات اور لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ناظم ضلع بھی موجود تھے

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام برادر امیر حمزہ نےجمعیت طلبہ عربیہ بٹگرام کے زیرِ اہتمام منعقدہ حسنِ قرأت و سیرت النبی ﷺ ٹ...
15/10/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام برادر امیر حمزہ نےجمعیت طلبہ عربیہ بٹگرام کے زیرِ اہتمام منعقدہ
حسنِ قرأت و سیرت النبی ﷺ ٹیسٹ میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع بٹگرام انور بیگ صاحب، امیر ضلع ایبٹ آباد عبید الرحمٰن عباسی صاحب اور منتظم ضلع برادر ابوبکر صدیق بھی موجود تھے۔

پروگرام کے اختتام پر ناظم ضلع بٹگرام کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت کاوش کو قبول فرمائے اور طلبہ کو قرآن و سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو سنوارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

گورنمنٹ ڈگری کالج بٹگرام میں درس قرآن کا اہتمام ہوا جس میں ناظم ڈگری کالج برادر معاذ اسلام نے خصوصی شرکت کی اور درس قرآن...
11/10/2026

گورنمنٹ ڈگری کالج بٹگرام میں درس قرآن کا اہتمام ہوا جس میں ناظم ڈگری کالج برادر معاذ اسلام نے خصوصی شرکت کی اور درس قرآن پیش کیا
۔

عالمی یومِ اساتذہ | مہم کا تیسرا دناسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام کی جانب سے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر جاری چار روزہ مہم کے...
08/10/2026

عالمی یومِ اساتذہ | مہم کا تیسرا دن

اسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام کی جانب سے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر جاری چار روزہ مہم کے تیسرے روز ینگ مسلم پبلک سکول اینڈ کالج کا دورہ کیا گیا۔

اس موقع پر ینگ مسلم پبلک سکول اینڈ کالج کے اساتذہ کرام سے ملاقات کی گئی اور انہیں محبت و احترام کے اظہار کے طور پر "عالمی یومِ احساس — سلامِ محسن" کے خصوصی کارڈز پیش کیے گئے۔

اساتذہ وہ عظیم محسن ہیں جو نسلوں کی تربیت اور قوم کے مستقبل کی تعمیر میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام

🌍 عالمی یومِ اساتذہ | مہم کا تیسرا دناسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام کی جانب سے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر جاری چار روزہ مہم ...
08/10/2026

🌍 عالمی یومِ اساتذہ | مہم کا تیسرا دن

اسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام کی جانب سے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر جاری چار روزہ مہم کے دوسرے روز مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا گیا۔

اس موقع پر مختلف اسکولوں کے پرنسپلز، اساتذہ کرام اور علمی شخصیات سے ملاقات کی گئی اور انہیں محبت و احترام کے اظہار کے طور پر "عالمی یومِ احساس — سلامِ محسن" کے خصوصی کارڈز پیش کیے گئے۔

اساتذہ وہ عظیم محسن ہیں جو نسلوں کی تربیت اور قوم کے مستقبل کی تعمیر میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام


🌍 عالمی یومِ اساتذہ | مہم کا دوسرا دناسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام کی جانب سے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر جاری چار روزہ مہم ...
06/10/2026

🌍 عالمی یومِ اساتذہ | مہم کا دوسرا دن

اسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام کی جانب سے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر جاری چار روزہ مہم کے دوسرے روز مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا گیا۔

اس موقع پر مختلف اسکولوں کے پرنسپلز، اساتذہ کرام اور علمی شخصیات سے ملاقات کی گئی اور انہیں محبت و احترام کے اظہار کے طور پر "عالمی یومِ احساس — سلامِ محسن" کے خصوصی کارڈز پیش کیے گئے۔

اساتذہ وہ عظیم محسن ہیں جو نسلوں کی تربیت اور قوم کے مستقبل کی تعمیر میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ بٹگرام


Address

Al-Markaz Islami Dorha Battagram
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba Battagram:

Shortcuts

Share