JI Youth Abbottabad

JI Youth Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JI Youth Abbottabad, Youth Organization, Abbottabad.
(1)

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میںنہ ہو نومید نومیدی زوال علم و عرفاں ہےامید مر...
27/12/2022

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں

نہ ہو نومید نومیدی زوال علم و عرفاں ہے
امید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

25/12/2022

جے آٸی یوتھ مسلم ٹاٶن کے زیرے اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی افضال احمد عباسی صدر جے آٸی یوتھ ایبٹ آباد تھے ﺗﻘﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ انعامات ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ ۔

20/12/2022

یہ کلمہ (لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ) انسان کو دنیا میں وہ باغ لگانا سکھاتا ہے جس کے پھل آخرت میں اس کو توڑنے ہیں۔
سید مودودیؒ

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھےوفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
16/12/2022

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے

برادر رسل خان بابر کو جے آٸی یوتھ پاکستان کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی استقامت عطا فرماۓ۔ آمین
13/12/2022

برادر رسل خان بابر کو جے آٸی یوتھ پاکستان کا صدر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی استقامت عطا فرماۓ۔ آمین

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے رسل خان بابر کو صدر جے آئی یوتھ پاکستان مقرر کیا ہے۔اللہ تعالٰی استقامت عطا فرمائ...
12/12/2022

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے
رسل خان بابر کو صدر جے آئی یوتھ پاکستان مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالٰی استقامت عطا فرمائے آمین

06/12/2022

پیپلز پارٹی، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کو اپنی کرپشن کا حساب دینا ہو گا، ہماری حکومت میں سب کرپٹ جیلوں میں ہوں گے

مرکزی صدر جماعت اسلامی یوتھ زبیر احمد گوندل کا دورہ خیبر پختونخوا
30/11/2022

مرکزی صدر جماعت اسلامی یوتھ زبیر احمد گوندل کا دورہ خیبر پختونخوا

28/11/2022

کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت
وہاں کوئ رتبے میں ادنی نہ اعلی

مرادوں سے دامن نہیں کوئ خالی
قطار لگاے کھڑے ہیں سوالی۔

میں پہلے پہل جب مدینے گیا تھا
تو تھی دل کی حالت تڑپ جانے والی

وہ دربار سچمچ میرے سامنے تھا
ابھی تک تصور تھا جس کا تھا خیالی

کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت
وہاں کوئ رتبے میں ادنی نہ اعلی۔

جماعت اسلامی یوتھ ایبٹ شہر زون کی تعارفی میٹنگ میں نوجوان نعت خواں عمر ابن صابر قلندر آبادی نعت رسول مقبول صلى الله عليه واله وسلم پیش کررہے ہیں۔

28/11/2022

جماعت اسلامی یوتھ ایبٹ آباد شہر زون کی تعرفی میٹنگ کا انعقاد سپلائی اقبال روڈ پر کیا گیا۔ عباسی ہاوس میں منعقدہ اس میٹنگ میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی
افضال عباسی صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ایبٹ آباد نے نوجوانوں کو حاکمیت الہی کہ نفاذ کی دعوت، معاشرتی و معاشی مسائل پر گفتگو کی۔ نوجوان پرعزم اور باہمت دیکھائی دیئے۔

اللہ سے استقامت کی دعا تمام تحریک کہ جوانوں کہ لیے۔

27/11/2022

جماعت اسلامی یوتھ ذون شھر کی تعرفی میٹنگ کا انعقاد سپلائی اقبال روڈ پر کیا گیا۔ عباسی ہاوس میں منعقدہ اس میٹنگ میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔

سیکٹری جماعت اسلامی یوتھ شھر زون اسامہ بھائی نے سورت عصر کی تفسیر بیان کی۔
صدر زون شھر ایبٹ آباد محترم ارباز بھائی نے تحریک کی دعوت اور اقامت دین پر بیان کیا۔

صدر ضلع افضال عباسی نے نوجوانوں کو حاکمیت الہی کہ نفاذ کی دعوت، معاشرتی اور معاشی مسائل پر گفتگو کی۔ نوجوان پرعزم اور باہمت دیکھائی دیئے۔

اللہ سے استقامت کی دعا تمام تحریک کہ جوانوں کہ لیئے۔

جماعت اسلامی یوتھ ایبٹ آباد شھر زون کی تعرفی میٹنگ کا انعقاد سپلائی اقبال روڈ پر کیا گیا۔ عباسی ہاوس میں منعقدہ اس میٹنگ...
27/11/2022

جماعت اسلامی یوتھ ایبٹ آباد شھر زون کی تعرفی میٹنگ کا انعقاد سپلائی اقبال روڈ پر کیا گیا۔ عباسی ہاوس میں منعقدہ اس میٹنگ میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت ۔

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share