Team Infinity Welfare Foundation

Team Infinity Welfare Foundation From Heart to Hand: Team Infinity's Genuine Support for Those in Need
Making Waves of Change.

آئیں اس حج کے روحانی سفر سے محبت، خدمت اور باختیاری کا پیغام عام کریںخدمتِ خلق ہی عبادت ہے          ̇badet
25/05/2026

آئیں اس حج کے روحانی سفر سے محبت، خدمت اور باختیاری کا پیغام عام کریں
خدمتِ خلق ہی عبادت ہے
̇badet

11/05/2026

ٹیم انفینٹی ویلفیئر فاؤنڈیشن کا واٹر ریلیف کیمپ

ہر ہفتے کی طرح 9 مئی کو بھی BVH ہسپتال (ایمرجنسی کے سامنے) واٹر ریلیف کیمپ لگایا گیا، جہاں شدید گرمی میں عوام کیلئے ٹھنڈے مشروبات کا انتظام کیا گیا۔
آپ بھی اس خیر کے کام میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔
تعاون / اسپانسرشپ کیلئے رابطہ کریں:
WhatsApp: 0312-6138011
‎ایک کیمپ کی لاگت: 35,000 روپے
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کیلئے بڑی راحت بن سکتا ہے۔

08/05/2026

‎ٹیم انفینٹی کا واٹر ریلیف کیمپ

‎شدید گرمی میں، ٹیم انفینٹی ویلفیئر فاؤنڈیشن ہر ہفتہ کو بہاول ہسپتال (ایمرجنسی کے سامنے) عوام کیلئے ٹھنڈے مشروبات فراہم کر رہی ہے تاکہ لوگوں کو گرمی میں کچھ راحت پہنچائی جا سکے۔
‎اگر آپ اس مشن میں ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں یا ایک کیمپ اسپانسر کرنا چاہتے ہیں:

‎ایک کیمپ کی لاگت: 35,000 روپے
WhatsApp: 0312-6138011

03/05/2026

‎ٹیم انفینٹی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے عوام کو ہیٹ اسٹروک سے بچانے کے لیے 2 مئ کو واٹر ریلیف کیمپ کا انعقاد کیا۔
‎جس میں عوام کو ٹھنڈے مشروب سے مستفید کیا گیا۔
‎آئیں مل کر اس نیک مقصد اور عوام کو ہیٹ اسٹروک سے بچانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں
‎تاکہ اس سخت گرمی کے موسم میں لوگوں کو ہیٹ سٹروک سے بچانے کے لیے بہتر سے بہتر اقدام کیے جا سکیں۔
Contact for Donation and Information:
WhatsApp: 03126138011

01/05/2026

Water Relief Camp – Every Saturday

Minahil Wannas (Executive Member) shares our initiative at BVH Hospital (Emergency Front), where we’ll be serving refreshing cold drinks to provide relief in the intense heat.

If you would like to collaborate or support this initiative:

One Camp Cost: 35,000 PKR
WhatsApp: 0312-6138011

صاف پانی صدقۂ جاریہ ہےآپ کی چھوٹی سی مدد کئی گھروں کی زندگی بدل سکتی ہے۔ہینڈ پمپ لگوانے میں ہمارا ساتھ دیں اور کسی کی دع...
23/04/2026

صاف پانی صدقۂ جاریہ ہے
آپ کی چھوٹی سی مدد کئی گھروں کی زندگی بدل سکتی ہے۔

ہینڈ پمپ لگوانے میں ہمارا ساتھ دیں اور کسی کی دعا بن جائیں۔
یہ ایسا صدقہ ہے جس کا ثواب آپ کے دنیا سے جانے کے بعد بھی جاری رہے گا۔

WhatsApp: 0312 6138011

22/04/2026

⁨ ہر ہفتے، ٹیم انفینٹی ویلفیئر فاؤنڈیشن ایک ایسا دسترخوان سجاتی ہے
جہاں بھوک مٹتی ہے اور دلوں کو سکون ملتا ہے۔
یہ صرف کھانا نہیں…
یہ محبت، عزت اور انسانیت کی خدمت ہے
آئیں اس نیکی کے سفر کا حصہ بنیں اور کسی کی زندگی میں آسانی پیدا کریں۔

مزید معلومات اور تعاون کے لیے:
WhatsApp: 03126138011

19/04/2026

‎آئیں، مل کر انسانیت کی خدمت کریں — کیونکہ کسی ایک کا پیٹ بھرنا بھی ایک بڑی نیکی ہے

‎18 اپریل کو ٹیم اِنفِنٹی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بہاول وکٹوریہ ہسپتال (BVH) میں ہفتہ وار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا، جہاں مریضوں کے ساتھ آئے ہوئے مستحق اور ضرورت مند افراد کو باعزت طریقے سے کھانا فراہم کیا گیا۔
Contact for Donations & Information
WhatsApp: 03126138011

Leadership & Excellence 2026–2027We proudly present the core leadership team of Team Infinity Welfare Foundation for the...
15/04/2026

Leadership & Excellence 2026–2027

We proudly present the core leadership team of Team Infinity Welfare Foundation for the term April 2026 – February 2027.

A passionate group of individuals united by one mission serving humanity and creating impact.

Together, we aim to continue this journey of compassion, growth, and meaningful change in our community.

Join us as A Volunteer https://teaminfinitybwp.org/becomeavolunteer/

Address

House No. #733-C, Near Jamia Masjid Shuhada Al-Qamar, Satellite Town
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Infinity Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share