12/06/2023
کسی درد مند کے کام کسی ڈوبتے کو اچھال دے
یہ نگاہ مست کی مستیاں کسی بد نصیب پہ ڈال دے.
"محترم حسن جمیل خان لنگاہ"
سرپرست ہانیہ ویلفئر ٹرسٹ اوچشریف
آپ پُرخلوص، خوش مزاج، میٹھی گفتگواور مؤدب انداز کےمالک نوجوان شخصیت ہیں. آپ کسی تعرف کے محتاج نہیں آپ کا اخلاق ہی آپکی شخصیت کا ضامن ہے.
آپ ایک کامیاب کاروباری پرسن کے ساتھ ساتھ اعوامی خدمات کا بھی شوق رکھتے ہیں.
آپکے تعاون خاص سے مختلف تہواروں پر اوچشریف کے سینکڑوں مستحق خاندانوں تک راشن کی ترسیل کی جاتی ہے.
آپ ہمارے مستقبل کا ستارہ ہیں۔
اللہ پاک آپکو لمبی عمر عطا عطا فرمائں اوراپنی حفظ وامان میں رکھیں.
آمین