AlKhidma

AlKhidma A family run charity trying to make a difference to the less fortunate.
(1)

19/06/2026
آزاد کشمیر میں موجودہ حالات کے باعث ہمارے فلاحی منصوبے عارضی طور پر مؤخر ہیں۔ 5 جون سے انٹرنیٹ سروسز کی بندش اور شٹر ڈاؤ...
18/06/2026

آزاد کشمیر میں موجودہ حالات کے باعث ہمارے فلاحی منصوبے عارضی طور پر مؤخر ہیں۔ 5 جون سے انٹرنیٹ سروسز کی بندش اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی وجہ سے کاروباری مراکز اور مقامی خدمات متاثر ہیں، وہاں کے لوگوں کی سلامتی اور تحفظ سب سے اہم ہے جس کے باعث ہمارے لیے پراجکٹس پر مؤثر انداز میں کام جاری رکھنا ممکن نہیں-

ہم اپنے تمام معزز عطیہ دہندگان کے صبر، اعتماد اور مسلسل تعاون پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ان شاء اللہ جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے اور ضروری سہولیات بحال ہوں گی، ہم آپ کو فوری طور پر آگاہ کریں گے اور اپنے منصوبے دوبارہ شروع کریں گے۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ آزاد کشمیر اور پاکستان کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں امن، استحکام اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین

نوٹ: پنجاب اور جنوبی پنجاب میں جاری ہمارے تمام فلاحی منصوبے حسبِ معمول فعال ہیں اور کامیابی سے جاری ہیں۔

16/06/2026

یارب، محرم الحرام اور شہدائے کربلا کے صدقے، ہمارے کشمیر اور پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین

13/06/2026

اے ربِّ کریم! دلوں کو اطمینان، گھروں کو سکون، معاشرے کو محبت ، اور سرزمین کو امن و استحکام نصیب فرما۔ موجودہ حالات میں آسانیاں پیدا فرما، پریشانیوں کو راحت میں، خوف کو امن میں، اور بے یقینی کو یقین و اطمینان میں بدل دے۔ آمین

پاکستان زندہ باد - آزاد کشمیر زندہ باد - پاک فوج زندہ باد

Address

Barnet Road
Halesowen
B236JL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlKhidma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share