Al Ejaz Trust International

Call Directions Website Contact the organisation

Al Ejaz Trust International Al Ejaz Trust International is a dedicated charitable organization committed to serving humanity and community development initiatives.

We strive to support the underprivileged, empower communities, and create lasting positive change.

وائس چیئرمین الاعجاز ٹرسٹ انٹرنیشنل علامہ صاحبزادہ پیر مدثر شریف فیض قادری 10 نومبر کو کراچی کے تین روزہ تبلیغی دورے کے ...
29/10/2026

وائس چیئرمین الاعجاز ٹرسٹ انٹرنیشنل علامہ صاحبزادہ پیر مدثر شریف فیض قادری 10 نومبر کو کراچی کے تین روزہ تبلیغی دورے کے لیے روانہ ہونگے

05/10/2026

مفتی امجد علی ثانی صاحب کی میلاد ہاؤس، برٹن آمد الاعجاز ٹرسٹ انٹرنیشنل کے لیے خصوصی دعا فرمائی گئی

مفتی امجد علی ثانی صاحب نے میلاد ہاؤس، برٹن میں تشریف آوری فرمائی۔ اس موقع پر صاحب زادہ حافظ محمد اعجاز حسین القادری صاحب نے میاں صاحب کا کلام پیش کیا۔
مفتی امجد علی ثانی صاحب نے پیر محمد افضل قادری صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی دینی و روحانی خدمات کو سراہا۔
اس موقع پرالاعجاز ٹرسٹ انٹرنیشنل کی کامیابی، خدمتِ انسانیت کے سفر میں مزید برکت اور حافظ اعجاز صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی گئی۔
اللہ تعالیٰ اس حاضری، محبت اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Milad House
Burton Upon Trent

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ejaz Trust International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Al Ejaz Trust International:

Shortcuts

Share