Allied Health Sciences Information Desk

Allied Health Sciences Information Desk Welcome to the world of Allied Health Sciences.

01/13/2026
12/25/2025

پوری دنیا میں طالب علم پڑھائی کرتے ہیں اور پارٹ ٹائم کام بھی کرتے ہیں۔ اپنی فیس خود ادا کرتے ہیں لیکن ہمارے 99% سٹوڈنٹس صبح امی کے ہاتھ کے پراٹھے کھا کر، ابو سے فیس اور جیب خرچ لے کر کالج اور یونیورسٹی جاتے ہیں۔ گھر والے اُن کو یونیورسٹی کے گیٹ پر پہنچانے اور واپس لانے کے بھی ذمہدار ہیں۔ گھر میں پانی کا گلاس بھی خود نہیں اُٹھا کر نہیں پیئں گے۔ چھوٹے موٹے کام کرنا تو وہ ویسے بھی اپنی توہین سمجھتے ہیں۔
یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران کوئی انٹرن شپ نہیں کریں گے، کچھ نہیں سیکھیں گے۔ سولہ اور اٹھارہ سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی نا وہ اپنی سی وی بنا سکتے ہیں، کسی کو ای میل لکھ سکتے ہیں نا وہ ایک ٹیکسٹ میسج میں کسی کو اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
اپنے نوجوانون کو ایسی ناقابلِ یقین صورتحال میں دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ آنے والے وقت میں یہ جدید دنیا کا مقابلہ کیسے کریں گے ؟ اور کیا ملک ایسے میں کسی بہتر سمت چل پائے گا ؟
کیا ریاست کی پالیسی ایسی ہے کہ وہ اپنے نسل کو کس طرح باقی ممالک سے مقابلے کے لیے تیار کر رہی ہے ؟
فلحال تو دونوں طرف صرف مایوسی ہی نظر آ رہی ہے۔
فاطمہ انور۔
Fatima Anwar

Address

Los Angeles, CA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied Health Sciences Information Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Allied Health Sciences Information Desk:

Share