07/17/2026
کولیسٹرول بڑھنے کی وجہ صرف چکنائی والی غذا نہیں ہوتی۔
روزانہ کی عادتیں، مناسب نیند، جسمانی سرگرمی اور متوازن خوراک بھی دل کی صحت پر اثر ڈالتی ہیں۔
مزید صحت معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں۔ ❤️