08/05/2026
“جہاں لوگ صرف اپنے لیے جیتے ہیں، وہاں کچھ لوگ انسانیت کے لیے جینا سکھاتے ہیں۔
آسرا لیونگ ہوم اور جذبۂ نو ویلفیئر آرگنائزیشن کا مشن صرف خدمت نہیں، بلکہ امید بانٹنا ہے۔
درخت لگانا ہو، فری میڈیکل کیمپ ہو یا بے سہارا بزرگوں کی دیکھ بھال — ہر قدم انسانیت کے نام۔ 🌱❤️
آپ کا ایک تعاون کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔”