01/03/2025
نئے دوستوں کو خوش آمدید
ڈاکٹر عزیر ابراہیم بیگ نے بطور ممبر مجلس عاملہ تنظیم مغلیہ وہاڑی- کو جوائن کر لیا۔ تمام عہدیداران و ممبران انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ شعبہ صحت کے مشہور MBBS ڈاکٹر نیرو سرجن ہیں اور نشتر ہسپتال ملتان میں بطور نیرو سرجن اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں اور آپ وہاڑی میں رہائش پذیر ہیں ڈاکٹر صاحب تنظیم مغلیہ وہاڑی کے لئے بہت بڑی اچیومنٹ ہے ہماری تنظیم میں اعلی عہدوں پر فائز دوست احباب تنظیم کو جوائن کر رہے ہیں انشاءاللہ آنے والے وقتوں میں ڈاکٹر صاحب تنظیم کے لیے اپنی خدمات بھی سرانجام دیں گے انشاءاللہ