Ch Zafar Iqbal Welfare Society

Ch Zafar Iqbal Welfare Society Welfare Society To Help Peoples In Community This Page is for updates and information about all the projects we do/doing for Sake Of Allah Almighty.

No Race
No Colour
No Religion
Just Help Help Help.....

چوہدری مصطفیٰ اشتیاق uk آف کالس کی طرف سے ایک ضرورت مند گھرانے کے لیے پانی کا بندوست کیا گیا اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں...
17/06/2026

چوہدری مصطفیٰ اشتیاق uk آف کالس کی طرف سے ایک ضرورت مند گھرانے کے لیے پانی کا بندوست کیا گیا اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین

20/05/2026

الحمدللہ 23واں فری آئی کیمپ جلالپور صوبتیاں میں مکمل ہوا جس میں 678 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور 137آپریشن ہوئے عینکیں اور ادویات بھی فراہم کی گئی اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین

الحمدللہ 23واں فری آئی کیمپ جاری وساری اللہ تعالیٰ تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
20/05/2026

الحمدللہ 23واں فری آئی کیمپ جاری وساری اللہ تعالیٰ تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

23واں فری آئی کیمپ جاری وساری الحمدللہ
20/05/2026

23واں فری آئی کیمپ جاری وساری الحمدللہ

چوہدری مصطفیٰ اشتیاق ukآف کالس کی طرف سے ایک ضرورت مند کوبائیک تحفہ دی گئی اللہ تعالیٰ ان کا یہ عمل اپنی بارگاہ میں قبول...
16/05/2026

چوہدری مصطفیٰ اشتیاق ukآف کالس کی طرف سے ایک ضرورت مند کوبائیک تحفہ دی گئی اللہ تعالیٰ ان کا یہ عمل اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین

23واں فری آئی کیمپ الفرقان مارکی نزد گورنمنٹ ہائی سکول جلالپورصوبتیاں 20 مئی بروز بدھ ان شاءاللہ زیر نگرانی حافظ محمد اق...
12/05/2026

23واں فری آئی کیمپ الفرقان مارکی نزد گورنمنٹ ہائی سکول جلالپورصوبتیاں 20 مئی بروز بدھ ان شاءاللہ
زیر نگرانی حافظ محمد اقبال
ہارون حیدر

11/05/2026

برنالہ دو روزہ فری آئی کیمپ میں او پی ڈی 1118
نظر کی عینک 418 ادویات 932
آپریشن 293 اللہ تعالیٰ چوہدری ظفر اقبال مرحوم ویلفیئر سوسائٹی کا یہ عمل اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین

11/05/2026

22واں فری آئی کیمپ کا آج دوسرا دن ہے221 آپریشن کل مکمل ہوئے تھے 100سے زیادہ آپریشن آج ہوں گے ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ چوہدری ظفر اقبال مرحوم ویلفیئر سوسائٹی کا یہ عمل اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین

الحمدللہ 22واں فری آئی کیمپ جاری وساری اللہ تعالیٰ چوہدری ظفر اقبال مرحوم ویلفیئر سوسائٹی کا یہ عمل اپنی بارگاہ میں قبول...
10/05/2026

الحمدللہ 22واں فری آئی کیمپ جاری وساری اللہ تعالیٰ چوہدری ظفر اقبال مرحوم ویلفیئر سوسائٹی کا یہ عمل اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین

22واں فری آئی کیمپ ان شاءاللہ برنالہ
09/05/2026

22واں فری آئی کیمپ ان شاءاللہ برنالہ

Address

Khanpur Gujjran Bhag Nagar Al Aqsa Masjid
Sarai Alamgir
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Zafar Iqbal Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share