Jamia Hanfia

Jamia Hanfia Jamia Hanfia Taleem ul islam
(kund shareef)
Islamic education center

24/02/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح...
20/02/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کےوقت مومن اور شام کےوقت کافر ہو گا، شام کےوقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان کے بدلے آدمی اپنا دین بیچ دے گا“

(ترمذی ،٢١٩٥)

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ معزز و مکرم کوئی چیز  ( عبادت )  نہیں ہے“(جامع ترمذی...
17/02/2024

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

”اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ معزز و مکرم کوئی چیز ( عبادت ) نہیں ہے“

(جامع ترمذی : 3370)

‏سیدنا ابو ہریرہ  ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ  سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم  نے فرمایا :جس نے مجھ پر ایک بار...
16/02/2024

‏سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :

جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔

(مسند احمد : 5711)

Address

Kund Shareef, Sarai Alamgir, Gujrat, Punjab
Sarai Alamgir
50000

Telephone

+923400156515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Hanfia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamia Hanfia:

Share