10/05/2026
یومِ معرکۂ حق | Youm-e-Marka-e-Haq 🇵🇰
10 مئی…
وہ دن جب پاکستان نے دنیا کو یاد دلایا کہ حق جھکتا نہیں، مٹتا نہیں — حق لڑتا ہے، ڈٹتا ہے، اور فتح پاتا ہے۔
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص تاریخ کا وہ باب بن گیا
جہاں دشمن نے پاکستان کی طاقت دیکھی…
اور دنیا نے اُس کے عزم، اتحاد اور غیرت کو پہچانا۔
ہم اپنے افواجِ پاکستان، شہداء، غازیوں اور ہر محبِ وطن پاکستانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
ان کا حوصلہ ہماری طاقت ہے،
ان کی قربانی ہماری پہچان۔
"پاکستان صرف ایک ملک نہیں…
یہ ایمان، قربانی اور غیرت کی داستان ہے۔"