28/07/2026
اسلام علیکم:
تمام دوکاندار/تاجر حضرات کے لئے اہم معلومات براے واسا بل:
انجمن کے تمام اعلئ عہد یدران کی حاجی الیاس بٹ صاحب کی سربراہی میں واسا نارووال سے (مورخہ 27/07/26) تفصیلئ میٹنگ کی اور تمام تاجر برادرئ کے واسا کے بلوں کے مسائل اور اوور چارجنگ کی شکایت اور انکے حل پر موثر گفتگو کی۔
تمام تاجر برادری سے درخواست ہے کے اپنے واسا بلوں کے متلعق اپنی شکایات ایک در خواست پر لکھیں اور بل کی کاپی کے ساتھ فوری طور پر احسان الہئ صاحب اور حافظ تنویر صاحب کو جمع کروایں اور شکایت کی کاپی اپنے پاس رکھیں۔ہر دوکاندار اپنی علیحدہ شکایت جمع کرواے اور رعایت کو حاصل کریں-
انشاللہ واسا نارووال کے اعلئ آفیسر آپکے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے۔