27/10/2026
🌱 مصنوعی ذہانت اور IoT: زراعت کا روشن مستقبل
جدید زرعی ٹیکنالوجی کسانوں کو بہتر فیصلے کرنے، پانی کی بچت، فصلوں کی بیماریوں کی بروقت شناخت اور پیداوار میں بہتری لانے میں مدد فراہم کر رہی ہے۔ 🌾🤖
نثار عزیز ایگری ٹیک سینٹر (NAAC)، نمل یونیورسٹی، زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور پائیدار زرعی ترقی کے لیے کوشاں ہے۔