BISP & Agosh Guide Pakistan

  • Home
  • BISP & Agosh Guide Pakistan

BISP & Agosh Guide Pakistan Benazir Income Support Programme (BISP) اور Agosh Program کی تازہ معلومات، رجسٹریشن طریقہ اور سرکاری اپڈیٹس یہاں حاصل کریں۔”

07/08/2026

تمام بہنوں سے گزارش ھے کے غیر مصدقہ خبروں سے بچیں اور اپنی موبائل اور پن کوڈ کسی غیر متعلقہ آدمی کو نہ دیں شکریہ

06/08/2026

📢 دکان کے لیے ہیلپر درکار

ایک ذمہ دار اور محنتی ہیلپر/کارکن کی فوری ضرورت ہے۔

شرائط:
• محنتی، ایماندار اور وقت کا پابند ہو۔
• دکان کے روزمرہ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
• رہائش (رہنے کی سہولت) دستیاب ہے۔

دلچسپی رکھنے والے افراد براہِ کرم رابطہ کریں۔
پلیز پوسٹ کو شئیر کردیں

🚑 کلینک آن ویلز پروگراماب مفت طبی سہولیات آپ کے گھر کے قریب!✔️ مفت معائنہ✔️ مفت ادویات✔️ لیب ٹیسٹ✔️ الٹراساؤنڈ✔️ خواتین ...
05/08/2026

🚑 کلینک آن ویلز پروگرام

اب مفت طبی سہولیات آپ کے گھر کے قریب!
✔️ مفت معائنہ
✔️ مفت ادویات
✔️ لیب ٹیسٹ
✔️ الٹراساؤنڈ
✔️ خواتین اور بچوں کے لیے خصوصی سہولیات

مزید سرکاری اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔
#صحت

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) – 18,000 روپے قسط سے متعلق اہم معلومات​سوشل میڈیا پر بی آئی ایس پی کی 18,000 روپے قسط ک...
05/08/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) – 18,000 روپے قسط سے متعلق اہم معلومات
​سوشل میڈیا پر بی آئی ایس پی کی 18,000 روپے قسط کے حوالے سے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ تمام مستحقین کے لیے درج ذیل اہم نکات جاننا ضروری ہیں:
​1️⃣ یہ رقم کس کو ملے گی؟
18,000 روپے ہر شخص کو نہیں ملتے، بلکہ یہ رقم بعض مستحقین کو اضافی واجبات کی بنیاد پر مل رہی ہے۔
2️⃣ رقم کی وصولی:
اگر آپ اہل ہیں تو اپنی ادائیگی مجاز بینکوں، کیمپ سائٹ یا BISP سینٹرز سے حاصل کریں۔
3️⃣ تاخیر کی وجہ:
بعض علاقوں میں سسٹم یا بینک نیٹ ورک مسائل کے باعث رقم کی ادائیگی یا نکالنے (Withdrawal) میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
4️⃣ احتیاط:
غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں۔ کسی بھی ایجنٹ یا دلال کو اضافی رقم ادا نہ کریں۔
​💬 مدد کے لیے:
اگر آپ کو ادائیگی موصول نہیں ہوئی تو کمنٹس میں اپنا ضلع یا شہر لکھیں، ہم آپ کی رہنمائی کریں گے۔
​⚠️ خبردار: کسی بھی قسم کی جعلی کال، میسج یا لنک سے ہوشیار رہیں۔ اپنی معلومات صرف 8171 يا BISP کے سرکاری ذرائع سے چیک کریں۔

🚨 رک جائیں! یہ معلومات ہر BISP مستحق کے لیے ضروری ہے۔BISPWallet
03/08/2026

🚨 رک جائیں! یہ معلومات ہر BISP مستحق کے لیے ضروری ہے۔
BISPWallet

یہ معلومات سب تک پہنچا دیں اور شئیر بھی کریں نادرہ کے نمائندے نے آپ کا شناختی کارڈ، گھر کے افراد، بچوں کے فارم ب، اور آپ...
02/08/2026

یہ معلومات سب تک پہنچا دیں اور شئیر بھی کریں
نادرہ کے نمائندے نے آپ کا شناختی کارڈ، گھر کے افراد، بچوں
کے فارم ب، اور آپ کے مالی حالات کی تمام تفصیلات اپنے سسٹم میں اپ ڈیٹ کر لی ہیں۔
پی ایم ٹی اسکور (PMT Score): سروے کی بنیاد پر حکومت آپ کے گھرانے کا ایک غربت کا اسکور (PMT Score) نکالے گی۔
پھر اہل اور نا اہل کا جواب اے گ ااپکو

📢 اپنے ضلع کے مطابق جانیں کہ BISP کی رقم کس بینک کے ذریعے ملتی ہے۔ درست معلومات حاصل کریں اور دوسروں تک بھی یہ رہنمائی پ...
02/08/2026

📢 اپنے ضلع کے مطابق جانیں کہ BISP کی رقم کس بینک کے ذریعے ملتی ہے۔ درست معلومات حاصل کریں اور دوسروں تک بھی یہ رہنمائی پہنچائیں۔
:
#پاکستان

📢 اہم خوشخبری!جن مستحقین کی قسط پہلے جاری نہیں ہوئی تھی اور ڈیوائس پر بھی شو نہیں ہو رہی تھی، ان میں سے بہت سے افراد کو ...
02/08/2026

📢 اہم خوشخبری!
جن مستحقین کی قسط پہلے جاری نہیں ہوئی تھی اور ڈیوائس پر بھی شو نہیں ہو رہی تھی، ان میں سے بہت سے افراد کو آج سے BISP کی جانب سے قسط جاری ہونے کے SMS موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
📱 اگر آپ BISP کے مستحق ہیں تو:
اپنا رجسٹرڈ موبائل نمبر آن رکھیں۔
SMS موصول ہونے کے بعد ہی رقم وصول کرنے جائیں۔
اگر ابھی تک SMS نہیں آیا تو کچھ انتظار کریں، قسط مرحلہ وار جاری کی جا رہی ہے۔
شکریہ 🌹

📢 اہم اطلاع برائے BISP مستحقین🚫 جن افراد کے Wallet Account میں "Not Open" ظاہر ہو رہا ہے، وہ فی الحال کسی بھی ریٹیلر کے ...
01/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے BISP مستحقین
🚫 جن افراد کے Wallet Account میں "Not Open" ظاہر ہو رہا ہے، وہ فی الحال کسی بھی ریٹیلر کے پاس نہ جائیں۔
❌ اس وقت آپ کی کوئی قسط جاری نہیں ہوئی۔
✅ جب آپ کا Wallet Active ہوگا یا ادائیگی جاری ہوگی، تب ہی ریٹیلر سے رابطہ کریں۔
⛔ غیر ضروری سفر، وقت اور اخراجات سے بچیں۔
🙏 براہِ کرم صرف BISP کی سرکاری معلومات پر اعتماد کریں اور افواہوں سے گریز کریں۔
#8171

بائیومیٹرک فیل مستحقین کے لیے اہم پیش رفت۔صرف سرکاری اور تصدیق شدہ معلومات پر عمل کریں، افواہوں سے بچیں۔   #8171        ...
01/08/2026

بائیومیٹرک فیل مستحقین کے لیے اہم پیش رفت۔
صرف سرکاری اور تصدیق شدہ معلومات پر عمل کریں، افواہوں سے بچیں۔
#8171

Address

Mochh Mohallah Kabir Khel Pobox Mochh The And Dis Mianwali

42310

Telephone

+923041058005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP & Agosh Guide Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BISP & Agosh Guide Pakistan:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share