Pakistan Overseas Forum

دعائے صحت: محترم جناب ساجد عباس چدھٹر صاحب، صدر اوورسیز فورم انگلینڈ، عارضۂ قلب کے باعث لندن کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج...
18/08/2026

دعائے صحت: محترم جناب ساجد عباس چدھٹر صاحب، صدر اوورسیز فورم انگلینڈ، عارضۂ قلب کے باعث لندن کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کا آپریشن کامیاب فرمائے، انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا کرے اور جلد صحت یاب ہو کر ہمارے درمیان ہوں
آمین ثم آمین۔
منجانب
پاکستان اوورسیز فورم یورپ

18/08/2026
🇵🇰 میڈرڈ پاکستان کے 79ویں جشنِ آزادی کی شاندار تقریباسپین کے شہر میڈرڈ میں پاکستان کے 79ویں جشنِ آزادی کے موقع پر ایک پُ...
17/08/2026

🇵🇰 میڈرڈ پاکستان کے 79ویں جشنِ آزادی کی شاندار تقریب

اسپین کے شہر میڈرڈ میں پاکستان کے 79ویں جشنِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی، خواتین اور بچوں نے بھرپور شرکت کرکے وطنِ عزیز سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

پاکستان اوورسیز فورم یورپ کے صدر میاں وقار اکمل اور نائب صدر آصف حنیف تارڑ نے تقریب میں خصوصی شرکت اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چئیرمین شاہد رضا رانجھا کی قیادت میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانی وطن کے سفیر ہیں۔ پاکستان کی نیک نامی، اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل کے لیے پاکستان اوورسیز فورم اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔

تقریب میں جشنِ آزادی کا کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

اس خوبصورت تقریب اور پاکستان اوورسیز فورم کی سرگرمیوں کو نمایاں کوریج دینے پر روزنامہ اوصاف کا تہہ دل سے شکریہ۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد

16/08/2026

پاکستان اوورسیز فورم کی جانب سے نیویارک میں 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر معزز لیڈران اور نور عالم خان صاحب کی شرکت
نور عالم خان صاحب کا اوورسیز کے حوالے سے خصوصی پیغام

14/08/2026
*Notification Release for Europe*=========================Congratulations to Mr. Sanawar Elahi Gondal on becoming the PO...
13/08/2026

*Notification Release for Europe*
=========================
Congratulations to Mr. Sanawar Elahi Gondal on becoming the POF General Secretary for Europe.

Address

Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923433861234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Overseas Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share