Mona Syedan Welfare Trust

Mona Syedan Welfare Trust Mona syedan welfare trust is non profit able and non political trust

join know earn profit  on time  limited offer for every one
05/04/2026

join know earn profit on time limited offer for every one

Fori Paisa daily profit model refers to financial instruments or trading strategies designed to generate and distribute returns to investors on a daily basis.

السلام علیکم اہلیان مونہ سیداں اپ کو معلوم ہوگا کہ نہر پل پر جتنے نلکے تھے وہ سب تقریبا خراب ہو چکے تھے ۔ مونہ سیداں ویل...
28/02/2026

السلام علیکم اہلیان مونہ سیداں اپ کو معلوم ہوگا کہ نہر پل پر جتنے نلکے تھے وہ سب تقریبا خراب ہو چکے تھے ۔ مونہ سیداں ویلفیئر ٹرسٹ نے تمام نلکے مرمت کیے ہیں جن پر ٹوٹل خرچ 9550 روپے ائے ہیں۔ اور یہ عطیہ ہمارے ایک پیارے بھائی جناب محمد تنویر انہوں نے ادا کیا ہے اللہ پاک ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔ باقی اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ان کو احتیاط سے استعمال کرے شکریہ

انسانیت کی خدمت کا یہ مشن انشاءاللہ جاری رہے گا
31/12/2025

انسانیت کی خدمت کا یہ مشن انشاءاللہ جاری رہے گا

16/12/2025
الحمدللہ تھوڑا عرصہ پہلے ایک غریب خاندان کی بنیادی ضرورت واش روم کے لیے آپ بھائیوں سے اپیل کی تھی۔ جو الحمدللہ اپ پایہ ت...
12/12/2025

الحمدللہ تھوڑا عرصہ پہلے ایک غریب خاندان کی بنیادی ضرورت واش روم کے لیے آپ بھائیوں سے اپیل کی تھی۔ جو الحمدللہ اپ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے جن بھائیوں نے اس کام کے لیے ویلفیئر کے ساتھ تعاون کیا اللہ پاک سب کو اجر عطا فرمائے امین
مونہ سیداں ویلفیر ٹرسٹ کے کمیٹی ممبران کو اللہ پاک اس طرح انسانیت کی فلاح کے کام کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے امین

السلام علیکم ایک غریب خاندان کے مکان کی تعمیر نو اور واش روم کی سہولت دینے کے لیے ایک اپیل کی تھی۔جس کے کل لاگت (120000)...
25/07/2025

السلام علیکم ایک غریب خاندان کے مکان کی تعمیر نو اور واش روم کی سہولت دینے کے لیے ایک اپیل کی تھی۔جس کے کل لاگت (120000)تھی جس میں 50 ہزار روپے مختلف اوورسیز بھائیوں نے بھیجے ہیں۔اس کام کو مکمل کرنے کے لیے 70 ہزار روپےدرکار ہیں۔. جو بھائی اس فلاحی اور نیک کام میں جتنا حصہ شامل کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر لیں شکریہ۔
3666301000002737 فیصل بینک ۔
03444811764 برائے رابطہ۔

ماشاءاللہ اج ایک غریب خاندان کی مدد کے لیے اپیل کی تھی جس میں ہمارے ایک اوورسیز بھائی نے 20000 ہزار روپے اور دو بھائیوں ...
23/07/2025

ماشاءاللہ اج ایک غریب خاندان کی مدد کے لیے اپیل کی تھی جس میں ہمارے ایک اوورسیز بھائی نے 20000 ہزار روپے اور دو بھائیوں نے پانچ پانچ ہزار روپے عطیہ کیا ہے اللہ پاک ہمارے بھائیوں کے کاروبار میں برکتیں اور وسعتیں عطا فرمائےآمین۔یہ نیکی کا کام اپ بھائیوں کے تعاون سے ہی مکمل ہوگا شکریہ۔

السلام علیکم عزیز دوستوں  یہ ایک نہایت غریب اور مستحق بھائی  کا گھر ہیں جس کی بیرونی دیواریں چھوٹی ہونے کی وجہ سے بے پرد...
23/07/2025

السلام علیکم عزیز دوستوں یہ ایک نہایت غریب اور مستحق بھائی کا گھر ہیں جس کی بیرونی دیواریں چھوٹی ہونے کی وجہ سے بے پردگی اور خستہ حال ہونے کی وجہ سے کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ اور گھر میں واش روم بھی نہیں ہیں اور بیٹیاں بھی جوان ہیں۔اپ بھائیوں سے گزارش ہے کہ حسب توفیق اس بھائی کی مالی مدد کریں۔ اگر کوئی بھائی مزید معلومات حاصل کرنا چاہتا ہیں تو رابطہ کر لے شکریہ۔
03444811764
3666301000002737 فیصل بینک
چار دیواری۔بیرونی دروازہ۔واش روم اور مستری مزدوری سمیت ٹوٹل خرچہ 120000۔ہزار

Address

Mona Syedan
Mandi Bahauddin

Telephone

+923444811764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mona Syedan Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share