Explore Layyah

Explore Layyah This page is all about Layyah, its people and their lifestyle and interests.

29/08/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Shahzad Anwar, Hasnain Raza Khan
29/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Shahzad Anwar, Hasnain Raza Khan

29/08/2026

یہ صرف ایک عمارت نہیں… زندگی بچانے کی جگہ ہے۔ 🏥
یہ وہ ایمرجنسی ہے جہاں آنے والے ہر مریض کو فوری طبی معائنہ اور ضرورت کے مطابق علاج فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے—جبکہ دنیا کے کئی ممالک میں معمول کے طبی معائنے کے لیے بھی کئی کئی ماہ انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال (DHQ Hospital Layyah) کی یہ عمارت ہمارے لیے صرف اینٹیں اور دیواریں نہیں، بلکہ ہر روز کئی زندگیوں کے لیے امید کی علامت ہے۔

28/08/2026

دس (10) مزید میدیکل توہمات (Myths):
1. جنم گھٹی دینے والے کی عادات بچوں میں منتقل ہوتی ہیں۔
2. گنجا ہونے سے بال گھنے آتے ہیں۔
3. بچوں کا سر بنانے سے سر گول بنتا ہے۔
4. دودھ پینے سے زخم میں ریشہ بنتا ہے۔
5. کیلا کھانے سے پھیپھڑوں میں بلغم بڑھتا ہے۔
6. سردیوں میں اسپغول کا چھلکا نہ پئیں۔
7. سانپ کاٹ لے تو اس جگہ پہ چیرا لگا دیں۔
8. سانپ کاٹ لے تو زخم کو چوس لیں۔
9. وٹامن جتنے زیادہ لیں اتنے ہی فائدہ مند ہیں۔
10. قدرتی چیزیں ہمیشہ نقصان سے پاک ہوتی ہیں۔

26/08/2026

Address

Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Explore Layyah:

Shortcuts

Share