Marwa Welfare Trust

Marwa Welfare Trust مروہ ویلفیئر ٹرسٹ ایک فلاحی ادارہ ہے جو کہ اپنی مدد آپ کے تحت مستحق خاندانوں ، بیووں کی مدد کررہاہے

01/03/2026

السلام علیکم صبح بخیر
امید ہے سب ممبران اللہ تعالی کی خاص کرم کے ساتھ اپنی زندگی گزار رہے ہوں گے اور اللہ تعالی سب کے لیے اسانیاں پیدا کرے سب کو خوشحال رکھے سب کے رزق میں برکت اور ڈھیر ساری برکت عطا فرمائے آمین
جیسا کہ سب ممبران آ پ کو پتہ ہے کہ اب نیا مہینہ شروع ہو گیا ہے مارچ 2026 کا ۔۔اس کے لیے آپ اپنی ڈونیشن کوشش کریں کہ9 نو مارچ سے پہلے پہلے جو ہمارا ایزی پیسہ اکاؤنٹ ہے جاز کیش یہ ہینڈ کیش دے سکتے ہیں اور کوشش کریں کہ زیادہ سے زیادہ ڈونیشن دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ فیملیز کو اچھے طریقے سے سپورٹ کر سکیں

اپ کے تعاون کا منتظر

شکریہ منجانب مروہ ویلفیئر ٹرسٹ

Jazz cash
03067460149

Easypisa
03314290358

16/01/2026

Address

Chak No 99A/TDA Bhadianwala Tehsil Karor Laleson Layyah
Layyah
31100

Telephone

+923314290358

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwa Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Marwa Welfare Trust:

Share