Asani Health Foundation

Asani Health Foundation Asani Health Foundation
A Project of ASANI FOUNDATION Lahore Health & Education For All
A Project of ASANI TRUST, Lahore
(16)

Asani Health Foundation (Trust) utilises Zakat to help some of the Pakistan’s poorest and most destitute communities. Yo...
02/12/2024

Asani Health Foundation (Trust) utilises Zakat to help some of the Pakistan’s poorest and most destitute communities. Your donations bring joy to these people, and brings hope that one day they will be able to give rather than receive Zakat.

Purify your wealth by donating today.
*ASANI HOSPITAL*
*ASANI Health Foundation*
Mb # 0318-4400268

Bank: *Faysal Bank Ltd*
Title : Asani Health Foundation
AC # 3435787000003462

For donation.....Asani Health Foundation  For Zakat .Faysal Bank LtdBrandreth Road.Lahore. Swift code: FayspkkaIBAN: PK5...
28/11/2024

For donation.....
Asani Health Foundation
For Zakat .
Faysal Bank Ltd
Brandreth Road.Lahore.
Swift code: Fayspkka
IBAN: PK52FAYS3435787000003462
Account #
3435787000003462

زکوٰۃ اسلام کا تیسرا اہم رکن ہے۔ زکوٰۃ کے معنی پاکیزگی اور بڑھنے کے ہیں۔ پاکیزگی سے مراد اللہ تعالٰی نے ہمارے مال و دولت...
27/11/2024

زکوٰۃ اسلام کا تیسرا اہم رکن ہے۔
زکوٰۃ کے معنی پاکیزگی اور بڑھنے کے ہیں۔ پاکیزگی سے مراد اللہ تعالٰی نے ہمارے مال و دولت میں جو حق مقرر کیا ہے اس کو خلوص دل اور رضامندی سے ادا کیا جائے۔ نشو و نما سے مراد حق داروں پر مال خرچ کرنا اپنی دولت کو بڑھانا ہے، جس سے مال میں برکت پیدا ہوتی ہے
For donation ...Asani Health Foundation
Faysal Bank Ltd
Brandreth Road.Lahore.
Swift code: Fayspkka
IBAN: PK52FAYS3435787000003462
Account #
3435787000003462.

أسانی (ھیلتھ فاونڈیشن) کے أسانیاں پہنچانے کے سفر میں,"أسانی ہسپتال"باٹھ گاؤں کے ساتھ ساتھ دیگر دیہات میں فری کیمپس میں م...
26/11/2024

أسانی (ھیلتھ فاونڈیشن) کے أسانیاں پہنچانے کے سفر میں,"أسانی ہسپتال"باٹھ گاؤں کے ساتھ ساتھ دیگر دیہات میں فری کیمپس میں مریضوں کو جنرل، گائنی و فزیو معائنہ،الٹراساونڈ، ادویات، عینک،شوگر اور خون کے بنیادی ٹیسٹ کی سہولیات مفت مہیا کی جاتی ہیں۔ مستحق مریضوں کے سفید موتیۓ کے أپریشن اور بچوں کے پیدائشی دل کے سوراخ (CHD)کا أپریشن کا مفت انتظام کیا جاتا ہے۔گاؤں کی خواتین کیلیۓ مخصوص امراض کے أگاہی کیمپ کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے۔
"جزاک اللہ خیر"
Team Asani Hospital
Mb # 0318-4400268..
Asani Health Foundation
Faysal Bank Ltd
Brandreth Road.Lahore.
Swift code: Fayspkka
IBAN: PK52FAYS3435787000003462
Account #
3435787000003462.

22/11/2024
أسانی (ھیلتھ فاونڈیشن) کے أسانیاں پہنچانے کے سفر میں,"أسانی ہسپتال"باٹھ گاؤں کے ساتھ ساتھ دیگر دیہات میں فری کیمپس میں م...
19/11/2024

أسانی (ھیلتھ فاونڈیشن) کے أسانیاں پہنچانے کے سفر میں,"أسانی ہسپتال"باٹھ گاؤں کے ساتھ ساتھ دیگر دیہات میں فری کیمپس میں مریضوں کو جنرل، گائنی و فزیو معائنہ،الٹراساونڈ، ادویات، عینک،شوگر اور خون کے بنیادی ٹیسٹ کی سہولیات مفت مہیا کی جاتی ہیں۔ مستحق مریضوں کے سفید موتیۓ کے أپریشن اور بچوں کے پیدائشی دل کے سوراخ (CHD)کا أپریشن کا مفت انتظام کیا جاتا ہے۔گاؤں کی خواتین کیلیۓ مخصوص امراض کے أگاہی کیمپ کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے۔
"جزاک اللہ .....
پیارے ساتھیو،
*براۓ مہربانی* !
*ٹیم آسانی کا ساتھ دیں*
. *اور خیر کے کاموں میں حصہ ڈالیں*
*Bank*
Faysal Bank Ltd
*Title*
Asani Health Foundation
*Swift code* Fayspkka
*IBAN* PK52FAYS3435787000003462
*Account*
3435787000003462

آسانی ہیلتھ فاؤنڈیشن (ٹرسٹ)
0318-4400268

Sadaqa averts calamity and increases sustenance and blessings in one's life. Allah says in the Qur'an,; “Who is it that ...
15/11/2024

Sadaqa averts calamity and increases sustenance and blessings in one's life. Allah says in the Qur'an,;
“Who is it that would loan Allah a goodly loan so He may multiply it for him many times over? And it is Allah who withholds and grants abundance, and to Him you will be returned” (Qur'an, 2: 245)

Purify your wealth by donating today.
Team Asani Hospital
Mb # 0318-4400268..
For donation....
Asani Health Foundation
Faysal Bank Ltd
Brandreth Road.Lahore.
Swift code: Fayspkka
IBAN: PK52FAYS3435787000003462
Account #
3435787000003462.

أسانی (ھیلتھ فاونڈیشن) کے أسانیاں پہنچانے کے سفر میں,"أسانی ہسپتال"باٹھ گاؤں کے ساتھ ساتھ دیگر دیہات میں فری کیمپس میں م...
14/11/2024

أسانی (ھیلتھ فاونڈیشن) کے أسانیاں پہنچانے کے سفر میں,"أسانی ہسپتال"باٹھ گاؤں کے ساتھ ساتھ دیگر دیہات میں فری کیمپس میں مریضوں کو جنرل، گائنی و فزیو معائنہ،الٹراساونڈ، ادویات، عینک،شوگر اور خون کے بنیادی ٹیسٹ کی سہولیات مفت مہیا کی جاتی ہیں۔ مستحق مریضوں کے سفید موتیۓ کے أپریشن اور بچوں کے پیدائشی دل کے سوراخ (CHD)کا أپریشن کا مفت انتظام کیا جاتا ہے۔گاؤں کی خواتین کیلیۓ مخصوص امراض کے أگاہی کیمپ کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے۔
"جزاک اللہ خیر"
Team Asani Hospital
Mb # 0318-4400268..
For donation....
Asani Health Foundation
Faysal Bank Ltd
Brandreth Road.Lahore.
Swift code: Fayspkka
IBAN: PK52FAYS3435787000003462
Account #
3435787000003462.

11/11/2024

پیارے ساتھیو،
آسانی ہیلتھ فاؤنڈیشن (ٹرسٹ) کی خدمات۔۔۔
*آسانی ہسپتال* کے ذریعے مستحقین کا مفت علاج،
*آسانی تعلیم*
مستحقین کے لئے مفت تعلیم
*آسانی ماہانہ راشن* سینکڑوں غریب خاندانوں کو ماہانہ راشن کی تقسیم۔
*آسانی شادی سہولت* ضرورتمند اور یتیم بچیوں کی باعزت رخصتی کا بندوبست۔۔
اللہ کریم *ٹیم آسانی*
کی خدمات کو قبول فرماۓ۔ أمین۔
*براۓ مہربانی* !
*ٹیم آسانی کا ساتھ دیں*
. *اور خیر کے کاموں میں حصہ ڈالیں*
*Bank*
Faysal Bank Ltd
*Title*
Asani Health Foundation
*Swift code* Fayspkka
*IBAN* PK52FAYS3435787000003462
*Account*
3435787000003462

آسانی ہیلتھ فاؤنڈیشن (ٹرسٹ)
0318-4400268

... سموگ سے متعلق آگاہی۔۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ سفر کرنے سے پر ہیز کریں۔ ماسک اور عینک کا استعمال کریں۔ بچوں اور بزرگوں کا خاص خیا...
07/11/2024

... سموگ سے متعلق آگاہی۔۔۔۔۔۔۔۔
زیادہ سفر کرنے سے پر ہیز کریں۔ ماسک اور عینک کا استعمال کریں۔
بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں ۔
آنکھیں سرخ ہونے پر فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں...

آسانی ہسپتال
(پروجیکٹ آف آسانی فاونڈیشن) ۔۔۔۔

موسم میں تبدیلی سے ۔۔۔ عام طور پر کھانے پینے اور رہن سہن کے روزمرہ کے معمولات میں مختلف تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہیں، جس ...
05/11/2024

موسم میں تبدیلی سے ۔۔۔ عام طور پر کھانے پینے اور رہن سہن کے روزمرہ کے معمولات میں مختلف تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہیں، جس سے عام طور پر موسمی نزلہ
، زکام ،
بخار ، گلاخراب ہونا ،
کھانسی ، دمہ کی تکلیف ، جوڑوں میں درد، جلدکا خشک ہو جانا، ہونٹوں اور ان کے گرد چھالے اور زخم اورمتلی وغیرہ کی شکایات عام ہو جاتی ہیں اور اس کے علاوہ سرد موسم میں پیاس کم لگنے کی وجہ سے ہم پانی کم پیتے ہیں اور پھر جسم میں پانی کی کمی کی شکایت ہونے لگتی ہے جس کے باعث جلد پر خشکی کے اثرات نمایاں ہونے لگتے ہیں جبکہ جلد کو خشکی سے بچانے کے لئے بہت زیادہ گرم پانی سے نہیں نہانا چاہئے اور نہانے کے بعد جلد کو نمی دینے والی کولڈ کریم یا موئسچرائزنگ لوشن باقاعدگی سے خاص کررات سونے سے قبل لازمی استعمال کرنا چاہئے اور خشکی سے بچنے کے لئے پانی زیادہ سے زیادہ یعنی دن میں کم از کم 8 سے 10 گلاس لازمی پینا چاہئے ۔
زیادہ طبیعت خراب ہو نے کی صورت ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔۔۔۔
Asani Hospital.
+92 318.4400268
Message by Asani Hospital
Project of Asani Health Foundation

Asani Health Foundation  For Zakat .Faysal Bank LtdBrandreth Road.Lahore. Swift code: FayspkkaIBAN: PK52FAYS343578700000...
04/11/2024

Asani Health Foundation
For Zakat .
Faysal Bank Ltd
Brandreth Road.Lahore.
Swift code: Fayspkka
IBAN: PK52FAYS3435787000003462
Account #
3435787000003462

Address

Asani Health Foundation
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asani Health Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Asani Health Foundation:

Videos

Share