Pak-Al-Muqadas Shahdara

Pak-Al-Muqadas Shahdara We Helps The Poor And Needy Person

14/08/2025
01/06/2025

پاک المقدس ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے سانحہ خضدار آرمی پبلک سکول کے بچوں کی بس پر حملے کی مذمت احتجاج میں آرمی یونیفارم میں شامل بچے کا جذبہ دیکھیں ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد

31/05/2025

پاک المقدس ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے سانحہ خضدار آرمی پبلک سکول کے بچوں کی بس پر حملے کی بھرپور شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔

31/05/2025

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر صاحب سے گزاریش ہے کہ فلسطین ہماری طرف دیکھ رہا ہے خدارا اسکے پاس بھی جائیں اسکے حل کیلئے بھی کوششیں کریں ۔ 🇵🇰
ڈاکٹر پروین شرافت کیانی صدر پاک المقدس ویلفئیر سوسائٹی قیصر ٹاؤن شاہدرہ لاہور

پاک المقدس ویلفئیر کا شاہدرہ میں معرکہ حق بنیان مرصوص سیمینار لاہور شاہدرہ (پ ر) پاک المقدس ویلفئیر سوسائٹی کے زیراہتمام...
30/05/2025

پاک المقدس ویلفئیر کا شاہدرہ میں معرکہ حق بنیان مرصوص سیمینار
لاہور شاہدرہ (پ ر) پاک المقدس ویلفئیر سوسائٹی کے زیراہتمام قیصر ٹاؤن شاہدرہ لاہور میں معرکہ حق بنیان مرصوص سیمینار منعقد کیا گیا جس کی صدارت پاک المقدس ویلفئیر سوسائٹی کی صدر ڈاکٹر پروین شرافت کیانی نے کی سیمینار سے معروف سماجی رہنما میاں عطاالرحمن فاروقی ، علماءومشائخ رابطہ کونسل کے صدر ڈاکٹر بدر منیر ، مسلم لیگ (ن) کے جوائنٹ سیکرٹری لالہ نسیم خان ، پاک آرمی لورز کے چئیرمین راجہ اظہر اقبال ، استحکام پاکستان پارٹی مینارٹی ونگ پنجاب کے نائب صدر ڈاکٹر شہزاد بھٹی ، شاہدرہ کی معروف سیاسی شخصیات میاں عظیم یاسین ، چوہدری وحید سرور بٹر ، نے خطاب کیا ۔ اعظم علی اور بشری امجد نے ملی نغمہ پڑھا پاک المقدس ویلفئیر سوسائٹی کے سلائی سکول کی بچیوں نے ہاتھوں میں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہراتے ہوئے پاکستان زندہ باد ، پاک فوج پائندہ باد کے نعرے لگائے جبکہ مقررین نے اپریشن بنیان مرصوص کی بھرپور کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے والے پاک فوج کے جوانوں ، غازیوں ، ائیر چیف و سپاہ سلار پاکستان کو سلام عقیدت اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا سیمینار میں میاں اسد علی ، حاجی غلام مصطفے مغل ، محمد ساجد کیانی ، شرافت کیانی ، خواجہ قاسم مزمل ، جمشید خان ، حمیرا عباس ، یاسمین شفیق ، صائمہ وارث کے علاوہ دیگر مذہبی سیاسی سماجی شخصیات اور خواتین و حضرات نے شرکت کی ۔

28/05/2025

Address

Lahore

Telephone

+923034393526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak-Al-Muqadas Shahdara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pak-Al-Muqadas Shahdara:

Share