JEHAN Foundation District Malakand

Call Website Contact the organization

JEHAN Foundation District Malakand JEHAN Foundation is a welfare organization. It works in these areas, J for Justice, E for Education, H for Health, A for Awareness and N for Nutrition.

31/10/2026
31/10/2026

تجاوزات کے خلاف آپریشن بلاتفریق ہونی چاہیئے لیکن جن سرکاری ملازمین نے تبادلے کی ڈر سے یا رشوت سفارش کی وجہ سے غیرقانونی کاموں پر چشم پوشی کی تھی انکی بھی انکوائری ہونی چاہیئے

29/10/2026

بجلی کا بل۔۔۔ بدقسمتی سے بجلی کا دوسرا میٹر لگوایا تاکہ بل کم آسکے لیکن بار بار پوچھنے کے باوجود پانچ مہینے بعد بل آیا تو ناقابل برداشت ہے۔۔۔ یا اللہ اس ملک کے متوسط لوگ کدھر جائیں کیونکہ ایک راہزن سے نجات مل جاتی ہے تو دوسرا ڈاکو آجانا ہے

26/10/2026

جناب ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ اس علاقے میں منشیات کا کاروبار عرصہ دراز سے نوجوان نسل کو تباہ کر رہا ہے روک تھام سی۔ٹی۔ڈی کے حوالے کیا جائے تاکہ سخت سے سخت تفتیشی عمل مکمل ہوسکے

24/10/2026

برینز انٹرنیشنل سکول آف ٹیلنٹ بٹخیلہ

اس ملک میں عدل و انصاف کا نظام کب آئیگا؟ جس پر تمام عوام کا اعتماد ہو جہاں مظلوم کی داد رسی ہو۔
19/10/2026

اس ملک میں عدل و انصاف کا نظام کب آئیگا؟ جس پر تمام عوام کا اعتماد ہو جہاں مظلوم کی داد رسی ہو۔

Address

Mohallah Khwar Shaheed Batkhela District Malakand Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa
23020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JEHAN Foundation District Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JEHAN Foundation District Malakand:

Shortcuts

Share