02/08/2025
ضروری اعلان۔۔۔۔
حباب امین ولد ممتاز خان ایڈووکیٹ ملازئی ٹانک کل شام کو گھر سے لاپتہ ہے۔مغرب کی نماز غلام علی نظر خیل مسجد میں ادا کیا تھا
اس کے بعد گھر واپس نہیں ایا۔۔۔
اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربانی ان نمبر پر رابطہ کریں
03129924924
03007882548
03150209997