اپنا کوہاٹ

اپنا کوہاٹ اپ کا اپنا کوہاٹ پیج کو لائک کریں اور شئیر کریں

اس کو اپ اپنے علاقے میں کیا کہتے ہیں ۔ ہم اس کو دونڑلے کہتے ہیں ۔
13/04/2026

اس کو اپ اپنے علاقے میں کیا کہتے ہیں ۔ ہم اس کو دونڑلے کہتے ہیں ۔

اللہ تعالی سے دعا ہے ۔ کہ دونوں اسلامی ملکوں میں معاملات جلد حل ہو جائیں اور اس کے ساتھ ایک محبت اور بھائی چارے کو سفر ش...
03/04/2026

اللہ تعالی سے دعا ہے ۔ کہ دونوں اسلامی ملکوں میں معاملات جلد حل ہو جائیں اور اس کے ساتھ ایک محبت اور بھائی چارے کو سفر شروع ہو جائے ۔
آمین

پاکستانی شہباز کی اونچی اڑان پٹرول اور ڈیزل بے انتہا مہنگا
03/04/2026

پاکستانی شہباز کی اونچی اڑان
پٹرول اور ڈیزل بے انتہا مہنگا

29/03/2026

وہ کہتے ہیں نا ۔ کہ جب اللہ دینے پر آتا ہے ۔ تو پھر وہ دے دیتا ہے ۔

13/03/2026

یا اللہ رحم فرما
امین

03/03/2026

یا اللہ امریکہ اور اس را ئیل کو تباہ و برباد کر دیں ۔ اور ہم مسلمانوں میں اتفاق پیدا کر ۔ آمین

اللہ تعالی  سے دعا ہے کہ پاک افغان جنگ روک جائےاور بھائی چارے کی فضاء قائم ہو ۔ یہ کافر ممالک ہم مسلمانوں کو اپس میں لڑا...
01/03/2026

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پاک افغان جنگ روک جائے
اور بھائی چارے کی فضاء قائم ہو ۔ یہ کافر ممالک ہم مسلمانوں کو اپس میں لڑا کر کمزور کر دیتے ہی۔
یا اللہ مدد فرما ۔ امین

28/02/2026

پاکستان اور افغانستان کی جنگ پر کافر ہی خوش ہو سکتا ہے ۔ مسلمان نہیں

ہم پٹھانوں کو افغان  ہونے پر فخر ہے ۔اور تم  سکھوں کی اولاد سنو۔ اگر ہم تمھارے ساتھ نہ ہوتے تو تم کب کے انڈیا اور روس کے...
28/02/2026

ہم پٹھانوں کو افغان ہونے پر فخر ہے ۔
اور تم سکھوں کی اولاد سنو۔ اگر ہم تمھارے ساتھ نہ ہوتے تو تم کب کے انڈیا اور روس کے غلام ہوتے ۔

bbc urdu پر ہمارے حکمرانوں کے آقا ڈرم کہہ رہا ہے کہ پاکستان اچھا کام کر رہا ہے ۔ تو اس کا مطلب  وہی ہے کہ ہم پھر امریکہ ...
27/02/2026

bbc urdu
پر ہمارے حکمرانوں کے آقا ڈرم کہہ رہا ہے کہ پاکستان اچھا کام کر رہا ہے ۔
تو اس کا مطلب وہی ہے کہ ہم پھر امریکہ کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ بگرام بیس کے لئے.
لعنت ہو تم لوگوں پر ۔

ہمیں امن چاہیئے جنگ نہیں ۔ اپنے دنیاوی خداووں کو خوش کرنے والوں ۔ اللہ کی پکڑ سے ڈرو ۔ آج تم تخت پر بیٹھے ہو کل کوئی اور...
27/02/2026

ہمیں امن چاہیئے جنگ نہیں ۔
اپنے دنیاوی خداووں کو خوش کرنے والوں ۔ اللہ کی پکڑ سے ڈرو ۔ آج تم تخت پر بیٹھے ہو کل کوئی اور ہوگا ۔

Address

Lachi
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا کوہاٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share