11/07/2026
تمام رشتہ داروں اور دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عزت میر، حواس میر، حاجی عقل میر اور مرحوم حاجی دنیا میر کی والدہ محترمہ، جبکہ حاجی خانہ میر، قسمت خان، خیال میر اور بختہ میر کی دادی اماں انتقال فرما گئی ہیں۔ جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔