26/04/2026
یا علی ع مدد
سالانہ مجلس عزا و ماتمداری
تاریخی شب بیداری ﺫکر ملکہءوفا سلام اللہ علیہا پاک بی بی فضہ سلام اللہ علیہا
30 اپریل بروز جمعرات 2026
بمقام امام بارگاہ گلستان معرفت کالج روﮈ گوجرانوالہ
جس میں ملک کے نامور ذاکرین عظام و علما کرام خطاب فرمائیں گے
اور ملک کی نامور ماتمی سنگتیں پاک بی بی فضہ ملکہءوفاس کو پرسہ پیش کریں گی
تمام ماتمیان حق عزاداران مظلوم کربلاؑ موالیانِ حیدر کرارؑ غم خوارانِ چادرِ تطہیرؑ پُرسہ دارانِ ملکہ فدکؑ پاسداران حرمت سادات سے شرکت کی استدعا ہے🙏🏴
زیر انتظام
مرکزی ماتمی دستہ ملکہءوفا سلام اللہ علیہا گوجرانوالہ پاکستان
سالار
زوار باوا سید انیس رضا نقوی