24/08/2026
نجانے اس مہنگائی کے دور میں کتنے لوگ کس کس طرح اپنا گزر بسر کر رہے ہیں۔ یا رب! سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما، کسی کو کسی کا محتاج نہ کر۔
اور جنہیں اللہ نے وسعت اور آسودگی عطا فرمائی ہے، اُن کے دلوں میں یہ احساس پیدا فرما کہ وہ اپنے مال کو صرف آسائشوں اور اسراف پر خرچ کرنے سے پہلے اپنے آس پاس کے ضرورت مندوں کو بھی یاد رکھیں۔ انہیں اپنے دیے ہوئے مال میں سے دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنے، بانٹنے اور مدد کرنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲