08/08/2026
تلاش ورثاء
سیالکوٹ کے دوست احباب متوجہ ہوں۔ یہ بچہ جو اپنا نام مرتضی شاہ اور اپنے والد کا نام یعقوب شاہ بتاتا ہے۔ سیالکوٹ رتیاں سیداں، کسر سکینہ والی گلی میں رہائش ہے۔ والد کی ڈانٹ ڈپٹ سے دل برداشتہ ہو کر گھر سے بھاگ کر گوجرانولہ آ گیا ہے۔ تھانہ گرجاکھ کی حدود کوٹلی رستم روڈ سے ملا ہے اور بذریعہ پولیس تحفظ مرکز اس وقت امید ہوم کا مہمان یے۔ دوست احباب سے گذارش ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اس بچے کے ورثاء مل کائیں۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اویس قرنی شاہین
پراجیکٹ ہیڈ امید ہوم گوجرانولہ
03007413355
03426802803