17/06/2026
🗓️ 1 محرم الحرام — یومِ شہادتِ فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ
عدل و انصاف کی تاریخ جس کے نام سے روشن ہے، اسلام کے دوسرے خلیفہ، مرادِ رسول ﷺ، فاتحِ قدس سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے یومِ شہادت پر ان کی عظیم قربانیوں اور عدل پر مبنی نظام کو سلامِ عقیدت۔
🇵🇰 اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ڈیرہ غازیخان