08/05/2026
السلام علیکم!
🖤 الغفور ہیلپنگ ہینڈ اور الکریم ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے لٹل اسکالر اسکول میں پیش آنے والے دلخراش سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جاتا ہے۔
ہم ان معصوم بچوں کے والدین اور تمام متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں جنہوں نے اس حادثے میں اپنے پیاروں کو کھویا۔ 😢
اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ 🤲
ہم اس حادثے میں زخمی ہونے والے تمام بچوں اور افراد کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا گو ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آئندہ ایسے سانحات سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔