Green HUB Initiative

Green HUB Initiative We Plant Trees

17/05/2026

بڑے دنوں بعد۔

03/12/2025

winter plantation by Green HUB Initiative
سردیوں کی شجرکاری

16/10/2025

فراغت

22/09/2025

خدمت مرکز ڈی جی خان کو ایک بار پھر سے پودے گفٹ کیے۔

21/09/2025

خوبصورت باتیں۔ ہماری شجرکاری ہر جگہ

17/09/2025

بیج اکٹھا کرتا ہوں
بیج سے پودا تیار کرتا ہوں
اور جگہ جگہ شجرکاری کرتا ہوں
یہی گرین ھب کیلیے میری خدمات ہیں۔ اور مقصد ڈی جی خان شہر کو سر سبز و شاداب بنانا ہے

21/08/2025

ناصر بھائی کی والدہ کی قبر پر پودا لگایا۔
عمران بھائی اپکی محبتوں کا دل سے شکریہ

دو سال قبل شہدا کربلا کے نام  سے لگایا گیا سہانجنا اب درخت بن چکا ہے . اللہ تعالی شہدا کربلا کے صدقے ہمارے شہر ڈی جی خان...
19/08/2025

دو سال قبل شہدا کربلا کے نام سے لگایا گیا سہانجنا اب درخت بن چکا ہے . اللہ تعالی شہدا کربلا کے صدقے ہمارے شہر ڈی جی خان کو سر سبز و شاداب بنائے۔ سب بولیں امیں۔

رات کی تاریکی ہو یا دن کا اجالا ۔ سر سبز ڈی جی خان کیلیے شجرکاری ہماری افیشل ویب سائیٹ https://www.greenhubinitiative.in...
16/08/2025

رات کی تاریکی ہو یا دن کا اجالا ۔ سر سبز ڈی جی خان کیلیے
شجرکاری
ہماری افیشل ویب سائیٹ
https://www.greenhubinitiative.info

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green HUB Initiative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Green HUB Initiative:

Share