11/06/2026
`Case 220` - `Medical Case` - `Update - 2` - `Partially Solved`
Required: `20000/-`
Arranged: `7500/-`
Added Fund `2500/-`
Pending: `10000/-`
Donors: `4`
مزید ڈونیشن نا آنے اور حقدار کی اشد ضرورت کے تحت یہ کیس *8 یوم کے اندر 7500 روپے عطیات اور 2500 سابقہ تنظیمی فنڈ* سے جزوی حل ہوسکا. یہ تنظیمی فنڈ ٹیم عاجز کے رضا کار `300 روپے` ماہانہ بنیاد پر جمع کرتے ہیں۔ الحمدللہ! یوں ہی راہِ خدا میں ہمارا ساتھ دیتے رہیں، جزاک اللہ۔
`برائے معلومات 03187469097 / 03215222095`
*عاجز ویلفیئر آرگنائزیشن*
_خدمت عاجزی کے ساتھ_