Chakwal Azadari Network

Chakwal Azadari Network ‏صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص)

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوآل مُحَمَّدٍﷺ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

کربلا میں سب سے بھاری لاشہ علیٔ اصغر کا تھاجسے صرف حسینٔ کا صبر ہی اٹھا سکتا تھا
23/04/2026

کربلا میں سب سے بھاری لاشہ علیٔ اصغر کا تھا
جسے صرف حسینٔ کا صبر ہی اٹھا سکتا تھا

‏ہمارا قبیلہ غیروں کا قبیلہ ہے اور ہمارے بچے کا جگر شیر کے برابر ہے🙂اللہ ان کی صحت میں برکت عطا فرمائے
23/04/2026

‏ہمارا قبیلہ غیروں کا قبیلہ ہے اور ہمارے بچے کا جگر شیر کے برابر ہے🙂
اللہ ان کی صحت میں برکت عطا فرمائے

اسلام علیک یا ابا الفضل العباسٔ ابنِ امیر المومنینٔ
22/04/2026

اسلام علیک یا ابا الفضل العباسٔ ابنِ امیر المومنینٔ

‏اِس شہر میں بِک جاتے ہیں خُود آ کے خریدار!!یہ مصر کا بازار نہیں شہر علی ؀ ہے۔💙🥀
22/04/2026

‏اِس شہر میں بِک جاتے ہیں خُود آ کے خریدار!!
یہ مصر کا بازار نہیں شہر علی ؀ ہے۔💙🥀

‏کربلا میں جو بھی گیا نام بنا گیا🌾حسین ؀ کا ساتھ ملا تو مقام پا گیا🩶 🌾
22/04/2026

‏کربلا میں جو بھی گیا نام بنا گیا🌾
حسین ؀ کا ساتھ ملا تو مقام پا گیا🩶 🌾

سب سے بڑی دولت یہ ہے کہ دوسروں کے ہاتھوں میں جو ہے، اُس کی آس نہ رکھی جائے۔ 🖤فرمان مولا علی علیہ اسلام
22/04/2026

سب سے بڑی دولت یہ ہے کہ دوسروں کے ہاتھوں میں جو ہے، اُس کی آس نہ رکھی جائے۔ 🖤

فرمان مولا علی علیہ اسلام

‏عشقِ فاطمہ ۜ  مرتضیٰ علیؑ 🧡
21/04/2026

‏عشقِ فاطمہ ۜ مرتضیٰ علیؑ 🧡

‏رضاکےحُسن پریوسف کو بکتے دیکھتی دنیا اگر ہوتا کہیں جو مصر کا بازار مشہد میں 💙🥀
21/04/2026

‏رضاکےحُسن پریوسف کو بکتے دیکھتی دنیا
اگر ہوتا کہیں جو مصر کا بازار مشہد میں 💙🥀

‏کھینچی تھی تصویر تیری جو ہنستے ہوٸے سوچا نہ تها دیکھ کر رونا بھی پڑے گا😭(جانم فدای رهبر)
21/04/2026

‏کھینچی تھی تصویر تیری جو ہنستے ہوٸے
سوچا نہ تها دیکھ کر رونا بھی پڑے گا😭

(جانم فدای رهبر)

‏جامی رحمتہ اللہ تحریر فرماتے ہیں کہ :امام حسین ع کو خداوند عالم نے وہ حُسن و جمال دیا تھا جس کی نظیر نظر نہیں آتی۔🕯چودہ...
21/04/2026

‏جامی رحمتہ اللہ تحریر فرماتے ہیں کہ :
امام حسین ع کو خداوند عالم نے وہ حُسن و جمال دیا تھا جس کی نظیر نظر نہیں آتی۔
🕯چودہ ستارے ص 145

‏پاراچنار میں آج صرف ہجوم نہیں تھا، یہ وفا کا سمندر تھا چہلمِ رہبرِ شہید پر ہر قدم عقیدت کا گواہ بن گیا۔
20/04/2026

‏پاراچنار میں آج صرف ہجوم نہیں تھا، یہ وفا کا سمندر تھا چہلمِ رہبرِ شہید پر ہر قدم عقیدت کا گواہ بن گیا۔

عزا کی صف میں دعائیں قبول ہوتی ہیںعجیب غم ہے ، غموں کا علاج کرتا ہے ❤️‍🩹
20/04/2026

عزا کی صف میں دعائیں قبول ہوتی ہیں
عجیب غم ہے ، غموں کا علاج کرتا ہے ❤️‍🩹

Address

Chakwal

Telephone

+923084413724

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share