02/11/2026
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*مجلسِ عزا
بسلسلہ شہادتِ حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا*
مدینتہ العلم ایجوکیشن سنٹر کارپی میں مجلسِ عزا
بسلسلہ شہادتِ حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا برپا ہوگی جس سےحجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ارتضیٰ عاطف شیرازی (صدر امامیہ اسلامک کونسل یورپ) خطاب فرمائیں گے۔
مجلسِ عزا بتاریخ: جمعہ، 13 نومبر 2026ء
بوقت: شام 7:00 بجے
بمقام:حسینیہ ابوالفضل، مدینۃ العلم ایجوکیشن سنٹر کارپی (اٹلی)
Via Cattani 77, Carpi, Italy
کو ہوگی۔
تمام مومنین و مومنات سے مجلسِ عزاء میں شرکت کی استدعاہے۔
منجانب: حسینیہ ابوالفضل، مدینۃ العلم ایجوکیشن سنٹر کارپی (اٹلی)