09/11/2026
caption
ایک فکر، ایک خواب، ایک اُمید، ایک قوم کی بیداری۔
یومِ اقبال پر دُعا فاؤنڈیشن لمیٹڈ کی جانب سے شاعرِ مشرق، مصورِ پاکستان، علامہ محمد اقبالؔ کو خراجِ عقیدت۔
اقبالؔ کا پیغام آج بھی ہمیں بلند سوچنے، خود پر یقین رکھنے اور کبھی نااُمید نہ ہونے کا درس دیتا ہے۔ 🇵🇰