Markazi Matmi Sangat Shahzada Aoun o Muhammad Greece

Directions Website

Markazi Matmi Sangat Shahzada Aoun o Muhammad Greece مرکزی ماتمی سنگت شہزادہ عون و محمد علیہم السلام یونان

01/11/2026

پرسہ داری بسلسلہ شہادت سیدہ النساء العالمین، حضرت فاطمہ الزہراء (س)۔

مجالسِ ایامِ فاطمیہؑ | ذکرِ فضائل و مصائبِ سیدہؑمجالسِ ایامِ فاطمیہؑ کے پُرسوز اور غم انگیز ایام میں فخرِ ملتِ تشیع، خطی...
31/10/2026

مجالسِ ایامِ فاطمیہؑ | ذکرِ فضائل و مصائبِ سیدہؑ

مجالسِ ایامِ فاطمیہؑ کے پُرسوز اور غم انگیز ایام میں فخرِ ملتِ تشیع، خطیبِ شیریں بیاں حضرت علامہ سید نصرت عباس بخاری صاحب اور مقامی ذاکرینِ اہلِ بیتؑ بارگاہِ دخترِ رسولؐ، زوجۂ امیرالمؤمنینؑ، مادرِ حسنینؑ، شہزادیٔ کونینؑ، حضرت فاطمۃ الزہراؑ میں نذرانۂ عقیدت پیش کرتے ہوئے آپؑ کے فضائل و مناقب اور مصائب و مظلومیت بیان کرتے ہوئے۔

سلام یا فاطمہ الزہراؑ، سلام یا بنتِ رسولؐ!

ؑ ؑ ؑ

مرکزی ماتمی سنگت شہزادہ عون (ع) و محمد (ع) کے اراکین کی معروف خطیبِ، محققِ عصر، علامہ سید نصرت عباس بخاری سے ملاقات کے م...
31/10/2026

مرکزی ماتمی سنگت شہزادہ عون (ع) و محمد (ع) کے اراکین کی معروف خطیبِ، محققِ عصر، علامہ سید نصرت عباس بخاری سے ملاقات کے مناظر۔

مرکزی ماتمی سنگت شہزادہ عونؑ و محمدؑ کے دیرینہ ڈیوٹی بردار، نوید عباس کی والدہ محترمہ کے انتقالِ پُرملال پر سنگت کے اراک...
31/10/2026

مرکزی ماتمی سنگت شہزادہ عونؑ و محمدؑ کے دیرینہ ڈیوٹی بردار، نوید عباس کی والدہ محترمہ کے انتقالِ پُرملال پر سنگت کے اراکین کیجانب سے اظہارِ تعزیت اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ علامہ سید نصرت عباس بخاری نے مرحومہ کیلئے خصوصی دعائے مغفرت فرمائی۔

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ

دسترخوانِ سرکارِ عبد اللہؑ | لنگرِ و نیاز حسینیؑ سلام یا حسینؑ، سلام یا زینبؑ ؑ  ؑ  ؑ  ؑ  ؑ
31/10/2026

دسترخوانِ سرکارِ عبد اللہؑ | لنگرِ و نیاز حسینیؑ

سلام یا حسینؑ، سلام یا زینبؑ

ؑ ؑ ؑ ؑ ؑ

ایامِ فاطمیہؑ کے پُرسوز ایام میں مرکزی ماتمی سنگت شہزادہ عونؑ و محمدؑ کیجانب سے بارگاہِ رسالت مآبؐ میں دخترِ رسولؐ، زوجہ...
31/10/2026

ایامِ فاطمیہؑ کے پُرسوز ایام میں مرکزی ماتمی سنگت شہزادہ عونؑ و محمدؑ کیجانب سے بارگاہِ رسالت مآبؐ میں دخترِ رسولؐ، زوجۂ امیر المومنینؑ اور مادرِ حسنینؑ حضرت فاطمۃ الزہراؑ کی مظلومانہ شہادت کا پرسہ پیش کیا گیا۔

سلام یا فاطمہ الزہراؑ، سلام یا بنتِ رسولؐ!

ؑ ؑ ؑ

علامہ سید نصرت عباس بخاری ایتھنز پہنچ گئے، مومنین یونان کی جانب سے پرتپاک استقبالمحقق عصر علامہ سید نصرت عباس بخاری ایام...
31/10/2026

علامہ سید نصرت عباس بخاری ایتھنز پہنچ گئے، مومنین یونان کی جانب سے پرتپاک استقبال

محقق عصر علامہ سید نصرت عباس بخاری ایامِ فاطمیہ کی مجالسِ عزا سے خطاب کے لیے ایتھنز پہنچ گئے، جہاں مومنین یونان نے ان کا استقبال کیا۔

علامہ سید نصرت عباس بخاری آج شب 7:00 بجے عزاخانہ گلزارِ زینبؑ، پیریا میں مجلسِ عزا سے خطاب فرمائیں گے۔

تمام مومنین سے مجلسِ عزا میں شرکت کی گزارش ہے۔

30/10/2026
خاتونِ جنت کا ماتم پانچ روزہ مجالسِ عزابمناسبتِ شہادتِ وارثۂ رسول، سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا 27 اکتوبر (منگل) ت...
22/10/2026

خاتونِ جنت کا ماتم

پانچ روزہ مجالسِ عزا

بمناسبتِ شہادتِ وارثۂ رسول، سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا

27 اکتوبر (منگل) تا 31 اکتوبر (ہفتہ) 2026ء

🕢 وقتِ مجلس: روزانہ شام ٹھیک 7:30 بجے

مجلسِ عزا، بروز ہفتہ، 31 اکتوبر

خصوصی خطابت: عالمی شہرت یافتہ مبلغ مولانا نصرت عباس بخاری صاحب

زیرِ اہتمام: مرکزی ماتمی سنگت شہزادہ عون و محمد علیہم السلام

📍 بمقام: عزاخانہ گلزارِ زینب (س) پیریا، یونان 🇬🇷

تمام مومنین و عزادارانِ اہلِ بیت علیہم السلام سے شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔

مجلس عزا برائے ایصال ثواب و بلندی درجات مورخہ 3 اکتوبر 2026 بروز ہفتہ بعد از نماز مغربین
29/09/2026

مجلس عزا برائے ایصال ثواب و بلندی درجات
مورخہ 3 اکتوبر 2026 بروز ہفتہ بعد از نماز مغربین

Address

Dimitras 5
Piraeus
18540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Matmi Sangat Shahzada Aoun o Muhammad Greece posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share