29/07/2026
یومِ استحصالِ کشمیر | Kashmir Siege Day
کشمیر کی خصوصی حیثیت میں تبدیلی نامنظور
انشاء اللہ تعالیٰ مورخہ 2 اگست 2026، بروز اتوار، شام 6:00 بجے
بھارتی سفارت خانہ، ایتھنز کے سامنے پُرامن اور بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
تمام برادری سے اپیل ہے کہ آئیں اور اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں پر جاری بھارتی مظالم کے خلاف آوازِ حق بلند کریں۔
زیرِ انتظام: فرینڈز آف کشمیر (گریس) | Friends of Kashmir (Greece)
Association of Friends of Kashmir
بھارتی سفارتخانہ پہنچنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:
https://maps.app.goo.gl/uUu3wnN2vPoDKyJ5A
گزارش: اِس اشتہار کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دوست احباب کیساتھ زیادہ سے زیادہ ساتھ شیئر کریں۔